نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    منہ نظر آوے نہ کیوں کر آنکھ میں اس یار کا آنکھ اپنی بن گئی ہے آئنہ دیدار کا صفحہ قرآن پر کھینچی ہے اک جدول سیاہ مصحف رخ پر وہ سایہ زلف کے ہر تار کا پاس ابرو کے مرصع کارٹیکاہے کہاں ہے میاں قبضہ جڑاؤ یار کی تلوار کا زحم دل کو صاف کرتا ہے خیال خط سبز چارہ گر مرہم نہ رکھ بے فائدہ زنگار کا گرمری...
  2. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    اشک کا قطرہ فقط کیا صاف گوہر سا بنا بلکہ لخت دل بھی ہے یاقوت احمر سا بنا صبحدم گلشن میں آیا میکشی کو کیا وہ گل ہر گل لالہ جو ہے یکدست ساعر سا بنا گل سے بھی نازک بدن اس کا ہے لیکن دوستو یہ غضب کیا ہے کہ دل پہلو میں پتھر سا بنا دشت میں بھی تیرے مجنوں کی مگر تدبیر ہے خار وادی جنوں جو تیر و نشتر...
  3. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    زلف میں بل اور کاکل پرخم پیچ کے اوپر پیچ پڑا وہ ہوئی سرکش یہ ہوئی برہم پیچ کے اوپر پیچ پڑا دل کو ہے پیچ و تاب الم سے دود جگر پیچیدہ دم سے دیکھ تو کیسا عشق میں ہمدم پیچ کے اوپر پیچ پڑا پیچ سے وہ کرتا ہے یاری باتیں اس کی پیچ کی ساری نکلیں اس کے پیچ سے کیا ہم پیچ کے اوپر پیچ پڑا دل تو کمند غم...
  4. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    اپنی جانب کو جسے تو نے لبھایا ہو گا کوئی اور اس کو سوا تیرے نہ بھایا ہو گا در تلک جس کو رسائی ترے ہو گی اس نے سنگ در چوم کے آنکھوں سے لگایا ہو گا دے گا وہ حرص و ہوس کو نہ کبھی دل میں جگہ دل میں جس شخص کے تو آپ سمایا ہو گا منہ تھا کیا ماہ کا کوٹھے پہ ترے منہ چڑھتا مہر پرنور نے بھی منہ نہ...
  5. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    ترا گر ناخن پا تیرا مائل دھو کے پی جاتا تو اس کے ہاتھ پاؤں مل کے کامل دھوکے پی جاتا نہ آتا ہاتھ خوں میرا اگر اس تشنہ خوں کے تو اپنی تیغ پرخون کو وہ قاتل دھوکے پی جاتا اگلتا زہر پھر کیا کیا وہ تیرہ بخت سودائی اگر کوئی ترے رخسار کا تل دھو کے پی جاتا اگر ہو سکتا عالم میں حصول علم بے محنت تو پھر...
  6. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    خط و رخ اس سیمبر کا سیہ ایسا سفید ایسا ورق کب ماہ انور کا سیہ ایسا سفید ایسا ڈزلف اور مانگ ہے اس کی کہ کوئی سانپ عالم میں نہیں اس کے برابر کا سیہ ایسا سفید ایسا مرے مژگان اشک آلودہ کو دیکھو کہ برسے ہے یہ بادل دیدہ تر کا سیہ ایسا سفید ایسا مسی زیب اس کے دنداں دیکھ حیراں ہوں کہ ہے کیونکر یہ...
  7. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    اس در پہ جو سر بار کے روتا کوئی ہوتا تو بستر راحت پہ نہ سوتا کوئی ہوتا کس کا فلک اول و ہفتم کہ مرا اشک اک آنکھ جھپکتے میں ڈبوتا کوئی ہوتا یہ دل ہی تھا ناداں کہ تری زلف سے الجھا یوں اپنے لیے خار نہ بوتا کوئی ہوتا بلبل بھی تھی جاں باختہ پروانہ بھی جانباز پر میری طرح جان نہ کھوتا کوئی ہوتا...
  8. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    ڈالے ہوئے گردن جو مرا نامہ بر آیا کچھ مطلب دل یار کا معلوم کر آیا صورت ہے بتوں کی عجب اللہ کی قدرت ہر جلوے میں اک اور ہی جلوہ نظر آیا گر فکر میں ہو، راہ کے توشے کا کروفکر اے غافلو نزدیک ہے روز سفر آیا باندھی ترے ہاتھوں میں جو کل عیر نے مہندی آنکھوں میں مری دیکھ کے لو ہوا تر آیا لوٹے گا پڑا...
  9. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    اٹھا دے پردہ نہیں، پردہ میں اٹھا دوں گا طپش سے دل کی ابھی عرش تک ہلا دوں گا نہ ہوتا عشق کا میکش اگر خبر ہوتی کہ ایک جام میں دونوں جہاں بھلا دوں گا کہے ہے مجھ سے وہ قاتل کہ میرے کوچے میں رکھا جو تو نے قدم سر ترا اڑا دوں گا میں اس کو دیکھ کے یہ محو ہوں کہ حیران ہوں جو کچھ وہ پوچھے گا مجھ سے...
  10. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا دیکھا جو کچھ سو خواب سا دیکھا ہے تو انسان خاک کا پتلا ایک پانی کا بلبلا دیکھا خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو ایک تجھ سا نہ دوسرا دیکھا ایک دم پر ہوا نہ باندھ حباب دم کو دم بھر میں یاں ہوا دیکھا سامنے اس نگاہ کے دل کو ہدف ناوک قضا دیکھا نہ ہوئے تیری خاک پا ہم نے...
  11. عمار ابن ضیا

    کلیات بہادر شاہ ظفر

    آیا نہ اگر نامہ و پیغام کسی کا آخر ہے کوئی روز میں یاں کام کسی کا دیں جان تو ہم غیر کو دو بوسہ ہستم ہے لے جائے کوئی اور ، ہوا نام کسی کا اس چشم کی گردش سے ہو دل کیونکر نہ برباد گھر چھوڑے ہے کب گردش ایام کسی کا وہ کرتے ہیں آرام سدا غیر کے گھر میں کیا کام انہیں جائے ہو آرام کسی کا شب ہالہ مہ رشک...
  12. عمار ابن ضیا

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    سر جی! یہ کام آگے کب بڑھے گا؟ :)
  13. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: :dar:
  14. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    واہ سعود بھائی! کیا ہی اچھوتا خیال لائے ہیں۔۔۔ لاجواب
  15. عمار ابن ضیا

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :thumb: اس قدر سر پر سوار کیا ہوا ہے :lll:
  16. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    ہاہاہاہاہا :fun: مبارک ہو ;)
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بس جی۔۔۔ ہمارا کوئی وقت نہیں آنے جانے کا :) اچھا آپ یہاں گھومیں پھریں، میں ذرا جنگل کو دیکھ لوں کہ قیس اکیلا ہے :grin: فی امان اللہ
  19. عمار ابن ضیا

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    آپی! کمپوزنگ کے لیے میں بھی حاضر ہوں۔۔۔ اگرچہ کم ہی سہی ;)
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    میں بھی الحمد للہ بخیر۔۔۔۔۔ کیا مصروفیات ہیں بھائی جی؟
Top