واقعی۔۔۔ امر نے توجہ دلائی تو مجھے اندازہ ہوا کہ لو، یہیں آکر پھنس گیا۔۔۔ اصل میں میرے ذہن میں پتا نہیں کیوں تھا کہ خُش اور خُووش، دونوں باندھے جاسکتے ہیں۔ چلیں، یہاں اصلاح ہوگئی نا۔ حتمی شکل۔
کود جا میدان میں، چل اپنی قسمت آزما
حوصلہ کا امتحاں لے، آج ہمت آزما
سیکھ مجھ سے زندگی میں کامیابی کا...