نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ہم کہ زندوں میں نہ مردوں میں، جیے جاتے ہیں :grin:
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    میں دیکھ رہا ہوں کہ کوئی جاگتا بندہ دکھائی دے تو اسے یہاں کی دعوت دوں۔ :)
  3. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    آف کورس محفل کے مہمانوں پر پھول نچھاور کرنے ہیں۔ میں نے اپنی منگنی کے مہمانوں کو یہاں دعوت نہیں دی ہے :lll:
  5. عمار ابن ضیا

    کیا ہاتھ صرف کام کرنے کے لیے ہوتے ہیں؟

    بہت اچھی شئیرنگ ہے جیہ بہنا۔۔۔ دلچسپ!
  6. عمار ابن ضیا

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    خرم جونئیر نے لینے سے انکار کردیا اس لیے یہ دس ملین میں لے لیتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ Who wants to be a millionaire شروع کردیتا ہوں۔ 20، 25 اقساط تو نکل ہی آئیں گی۔ خرم بھائی! چونکہ آپ کو زیادہ رقم چاہئے تھی اس لیے میں آپ کو 150 روپے دے رہا ہوں۔ اب یہ نہ پوچھئے گا کہ اس سے کیا آئے گا؟ 150 روپے...
  7. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    دیکھیں بھئی، پلیز اتنا شور نہ کریں۔ اب سر میں درد شروع ہوگیا ہے۔ :) اور خرم جونیئر بھائی! آپ ادھر ادھر کیوں ہورہے ہیں؟ لگتا ہے کام سے بچتے پھر ررہے ہیں :grin: ذرا یہ پھولوں کی ٹوکری پکڑیں۔ اب ڈھیر سارے مہمانوں کے آنے کا وقت ہونے والا ہے۔ تو آپ نے ان پر یہ پھول نچھاور کرنے ہیں۔ اپنے ساتھ چاہیں تو...
  8. عمار ابن ضیا

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    میں نے بچپن میں ایک دفعہ خواب میں بھوت دیکھا تھا۔ :grin:
  9. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    خرم! آپ یہاں ہلہ گلہ کریں۔ ہم ذرا آئے۔ بجلی کافی دیر سے نہیں اور اب یو۔پی۔ایس بھی جواب دے رہا ہے۔ :(
  10. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    بڑے بھائی! ہم جس بندہ کو جانتے ہیں نا، وہ تو بہت قابل ہے پر ۔۔۔۔۔ ہاں، اتنی منکسر المزاجی اچھی نہیں :) ویسے اس پُر مسرت موقع پر دعا ہے کہ وہ جو فونٹ کے حوالہ سے کتاب لکھنے کا وعدہ تھا، خدا کرے کہ جلد پورا ہو اور آپ کو اس حوالہ سے اسباب میسر آجائیں۔
  11. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    اب یہاں کوئی اور نہیں آئے گا کیا؟
  12. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    ہاہاہا۔۔۔ اچھا ہمیں میزبانوں میں شامل کیا گیا ہے۔۔۔ ٹھیک ہے تو ہم سعود بھائی کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔ وعلیکم السلام سعود بھائی۔ ہم آرام فرما تھے نا۔ اب آگئے ہیں۔ آپ چاہیں تو تھوڑی دیر سستالیں۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے بعد صبح بخیر۔ اب کس کو بلاؤں؟ شمشاد بھائی تو ہیں نہیں اور زیک نے میرے بلانے پر آنا نہیں ہے :(
  14. عمار ابن ضیا

    پیرزادہ قاسم غم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں۔۔۔ پیرزادہ قاسم

    کیا بات ہے۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ انتہائی خوبصورت غزل۔
  15. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    آپ اخلاص کے پھولوں کا پوچھ رہے ہیں اور میں اپنا سوچ رہا ہوں کہ خود کو کہاں رکھوں؟ :lll:
  16. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: اچھا باجو جب اکیڈمی جائیں تو وہاں جو سکھایا جائے نا، تھوڑا سا وہ بھی بتایئے گا۔ شاید ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ;)
  17. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    پتا نہیں کیوں کل بیٹھے بیٹھے اچانک محب بھائی کے لیے ایک گانا ذہن میں آیا کہ وہ بھی کچھ اسی طرح کہتے ہیں تم جو کہہ دو تو چاند تاروں کو توڑ لاؤں گا میں ان ہواؤں کو ان فضاؤں کو موڑ لاؤں گا میں :grin: :eek:
  18. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر!

    چلیں ہم اسی پر شکر گزار ہیں کہ سال کم از کم ایک بار ہی ان کا خطاب ہو تو جاتا ہے۔ صدرِ پاکستان تو کئی سالوں تک پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کے بجائے فرار ہیں۔ :grin:
  19. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سالہ جشن کا آغاز

    اس دفعہ محفل کے جشن کی روداد کون لکھے گا؟
  20. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    محسنِ اردو کے نام شوخیِ تحریر واہ کیا خوب ہے فونٹ پر بھی کیا نمایاں کام ہے محسنِ اردو ہیں شاید اس لیے آپ کا محسن حجازی نام ہے
Top