نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    حلوہ بنانے کی ترکیب اجزائے ترکیب: انسان ۔۔۔۔۔۔ زندہ۔۔۔ وہ جو حلوہ کھانا چاہتے ہوں دماغ ۔۔۔۔۔۔۔ جس قدر مل سکیں، چالو حالت میں :grin: خیالات ۔۔۔۔۔ خیالی پکاؤ جس قدر بناسکیں لیکن میٹھا مسکراہٹ ۔۔۔ حسبِ اندازِ تحریر ;) ترکیب: سب سے پہلے یہ سوچنا ہے کہ حلوہ کس کا بنانا ہے؟ سوجی کا؟ نہیں۔۔۔...
  2. عمار ابن ضیا

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک ! ویڈیو ٹوٹوریل!

    بہت خوب عارف۔۔۔۔! ویسے ضمنی سوال ہے کہ ٹیوٹرل کس سافٹ وئیر پر بنایا گیا ہے؟ :)
  3. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    اہممم۔۔۔۔۔!!!! خواتین و حضرات! اعلان سماعت فرمائیں :lll: آج چونکہ یومِ شعر و سخن ہے، لہذا اس کی مناسبت سے میں نے اپنی تازہ ترین غزل آرزوئے وصال مت کیجے پیش کی ہے۔ اگر یہ آپ کے ذوق پر گراں گزرے تو اس کے علاج کے واسطے وصی شاہ کا ایک بے حد خوبصورت کلام چاند جلتا رہا بھی پوسٹ کیا ہے۔ ملاحظہ...
  4. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    نہ نہ۔۔۔ ٹیکنیشن کو نہ بلائیں۔ اسے میں دیکھ لیتا ہوں۔ فکر ناٹ۔۔۔۔ ابھی میری آواز میں اعلان گونجے گا :lll:
  5. عمار ابن ضیا

    آرزوئے وصال مت کیجے

    کل دن میں وارث بھائی کے لکھے مضمون "بحر خفیف" کو سرسری سا دیکھا تھا، پھر موسم بھی بہت خوشگوار تھا شاید اسی لیے ایک طویل عرصہ بعد کچھ آمد ہوئی۔ اگرچہ ندرتِ خیال سے قطعی محروم :( بہرحال، اصلاح کی درخواست ہے۔ آرزوئے وصال مت کیجے اپنے دل کا خیال مت کیجے میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے رات کو...
  6. عمار ابن ضیا

    چاند جلتا رہا۔ وصی شاہ

    میرے نزدیک وصی شاہ نے یہ کلام کہہ کر تو کمال ہی کردیا ہے۔۔۔ دل کو چھولینے والا۔۔۔ مترنم۔۔۔ لاجواب! میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا تیری یادوں کا سورج نکلتا رہا، چاند جلتا رہا کوئی بستر پہ شبنم لپیٹے ہوئے خواب دیکھا کیے کوئی یادوں میں کروٹ بدلتا رہا، چاند جلتا رہا میری آنکھوں میں...
  7. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    واؤووو۔۔۔۔ بہت اچھے۔۔۔ اگر یہ سب خیالات عملی جامہ پہن لیں تو کمال ہوجائے گا۔ :)
  8. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    باجو! کثر نہیں، "کسر" ;)
  9. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: آپ کے سسرالی ماموں نے آئندہ گانے سے توبہ کرلی ہوگی اور ان کے سامنے جب کوئی گانے کا ذکر کرتا ہوگا نا تو پہلے وضاحت مانگتے ہوں گے کہ کس گانے کی بات ہورہی ہے :grin: میں بہت چھوٹا تھا تو ایک لطیفہ سنا تھا ایسا ہی۔۔۔ ایک باپ اپنے چھوٹے بیٹے کو لے کر ایک...
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    بہت خوبصورت۔۔۔ لاجواب انتخاب۔
  12. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    لیں۔۔۔ آپ نہیں کہتے کیا کہ تم ساتھ تو دو، ابھی ہم نے یہ کرنا ہے، وہ کرنا ہے۔۔۔۔ اور ابھی تو بہت آگے جانا ہے۔۔۔ اس لیے لکھا تھا وہ گانا۔۔۔۔ :grin: اور میرے کون سے سپنے کھوگئے ہیں بھائی جان؟ لاہور کو دیکھنے والا سپنا تو ایسا پورا ہوا کہ۔۔۔۔۔ :lll: اس سے آگے نہیں کہوں گا کچھ۔ :grin: ہاہاہا۔۔۔ ان...
  13. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    :eek: رہنے دیں۔۔۔۔ ہم پہلے سے صاف کیے ہوئے چاول لے آئے ہیں، اتنی محنت کون کرتا۔ :grin: آلو اور الو بنانے کی ترکیب لکھنے سے منع کردیا گیا ہے۔۔۔ آپ لوگوں کو ابھی بہترین قسم کا سوجی کا حلوہ بناکر دکھاتا ہوں۔ :lll:
  14. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    مجھے کسی نے بتایا ہے کہ میرے ذمہ چاول صاف کرنے کا کام لگایا گیا ہے۔ :grin: پر کہاں؟ مجھے نظر نہیں آیا۔
  15. عمار ابن ضیا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج پھوار پڑی تو موسم خوشگوار۔۔۔۔ میں بہت خوش ہوں۔ :fun:
  16. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ظفری بھائی کافی دن سے نظر نہیں آرہے۔۔۔۔ ان کو مِس کررہا ہوں۔
  17. عمار ابن ضیا

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    خوش آمدید طاہر۔ امید ہے کہ آپ کو محفل پر لطف آئے گا۔
  18. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    خاتونِ آہن کے لیے ;) یہ ان لوگوں میں شامل ہیں کہ وہ جو اردو محفل پر نظر نہ آئیں تو محسوس ہوتی ہے کمی جن کی لقب انہوں نے پایا ہے یہاں خاتونِ آہن کا شگفتہ نام ہے ان کا، شگفتہ شخصیت ان کی (ویسے شخصیت کے ساتھ شگفتہ کی صفت درست ہے یا نہیں؟ :confused: )
  19. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    تو تم نے دوسرے شعر کے آخر میں "ماوراء" لکھا نہیں دیکھا؟ میں نے صرف شروع میں قطعات کے اوپر نام لکھے پھر سوچا کہ پہلے سے بتانے کے بجائے شعر پڑھ کر اندازہ لگانے دوں کہ کس کے نام ہے۔ :) تمہاری تعریف ضروری ہے، منظرنامہ بھی چلانا ہے نا :grin:
  20. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    گانے دو طرح کے کون سے؟ :confused: آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:
Top