اففففف۔۔۔۔ محفل میں اتنے سارے دھاگے چل رہے ہیں کہ الجھ کر رہ جاتا ہوں۔۔۔ مجھے پتا ہی نہیں چلا یہاں کا :(
سوری حجاب۔۔۔ سارہ اتنے تھریڈز کا بتاتی ہے، اس کا بتایا ہی نہیں۔ :grin:
ویسے یہ دیکھنا ذرا
مجھے ایسے ڈریسز نظر نہیں آتے۔ آنکھ بند کرلیتا ہوں۔ :grin:
ابھی حجاب نے آنا ہے نا تو تم دوستی کی میرٹ پر چھوٹ جاؤگی اور میری کلاس ہوجانی ہے۔۔۔۔ :lll: میں بھاگا ;)