نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اب شاید سارہ کا چکر لگے۔
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ہم بھی آئے یہاں پہ آپ کے بعد :)
  3. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    منظر: کے۔ای۔ایس۔سی کردار: الیکٹرسٹی کنٹرولر "نیت کرتا ہوں میں 2 گھنٹے بجلی بند کرنے کی واسطہ اپنی حکومت کے ظلم غریب عوام پر ہاتھ میرا سوئچ کی طرف اے لے۔۔۔ فیر گئی۔۔۔۔!!!" :lll:
  4. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    انوکھی دعا آپ کو اتنی خوشیاں ملیں جتنی مشرف کو گالیاں آپ کی زندگی سے غم ایسے ختم ہوں جیسے پاکستان سے آٹا آپ کو ڈاکٹر عبد القدیر کے جیسا صبر ملے شہرت اتنی ملے جتنی بی بی کو ملی صحت ایسی ہو جیسی عدنان سمیع کی اور آپ کے دن ایسے پھر جائیں جیسے آصف زرداری کے۔ :)
  5. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    ابھی انگلش سونگ کا انتظار ہے۔۔۔ یہ پنجابی والا بھی اچھا ہے۔۔۔ اس کو تو میں گھر لے گیا تھا۔۔۔ زور سے تیز آواز میں سنا۔۔۔ شکر ہے کسی نے اعتراض نہیں کیا :lll: پر، آپ دل کھول کر گایا کریں۔۔۔ دل کھول کر؟؟؟؟ :confused: نہیں، آواز کھول کر۔۔۔ اس میں لگ رہا ہے آواز کو تھوڑا دھیما رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔...
  6. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    شمشاد بھائی! کیا کروں، آج کل موبائل پر ایسے ہی ایس۔ایم۔ایس گردش کررہے ہیں۔
  7. عمار ابن ضیا

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    کونسا عمار؟ اور کونسی کبوتری؟ ہاں؟ :eek: آپ کا کبوتر آپ سے چھٹی لے کر میرے ہی پاس آیا ہے کہ تنگ آیا ہے آپ سے۔۔۔ چھٹی کے بہانے اب فرار :lll: :( :grin:
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یہ رہی میری حاضری۔۔۔ تعبیر آپی کے ذکر کے ساتھ کہ وہ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں اور واپس آئیں۔
  9. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    گئے سارے اور مجھے تنہا چھوڑ گئے یہاں۔
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    خمار بارہ بنکوی اے موت تمہیں بُلائے زمانے گزر گئے۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    جانِ بہار! پھول نہیں آدمی ہوں میں آ جا کہ مسکرائے زمانے گزر گئے کیا بات ہے جی۔۔۔ بہت شکریہ فرحت یہ غزل شیئر کرنے کا۔
  12. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    میمن (پھل فروش سے): کیلا کتنے کا دیا ہے؟ پھل فروش: ایک روپیہ کا۔ میمن: ساٹھ پیسے میں دیتے ہو؟ پھل فروش: ساٹھ پیسے میں تو صرف چھلکا آئے گا۔ میمن: لو تو یہ چالیس پیسے پکڑو اور چھلکا رکھ کے کیلا مجھے دیدو۔ :fun:
  13. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے ہمارے عہد کے ہشیار ہوگئے
  14. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں اپنی لڑاکا دوست کو مِس کررہا ہوں جو اس وقت پاکستان میں گھوم پھر رہی ہوگی۔
  15. عمار ابن ضیا

    بے بسی

    بہت شکریہ راجا بھائی۔۔۔ لیکن اگر غزل پڑھنے کے بعد آپ کے آس پاس بھی بے بسی ہی بے بسی ہوگئی ہے تو یہ تو بڑا غلط ہوا نا
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یہ رہی میری حاضری سونی سونی محفل میں۔ شاید سعود بھائی کا چکر لگے۔
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ہاہاہا۔۔۔ اچھا۔۔۔ شاید میری دہشت کی وجہ سے سب غائب ہوں۔ ابھی میں چلتا ہوں تاکہ کوئی اور بھی آسکے۔ :lll:
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام۔۔۔ میں تو نظر آرہا ہوں نا۔۔۔ ;)
Top