نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    پری کے نام :) دیکھو تو اِک پری ہے پرستان کی یہاں لہجے کی اچھی، وعدے کی پکی بلاشبہ جیسے کہ اس کے پاس ہو جادو کی اک چھڑی اک ساتھ کتنے کام میں مشغول ماوراء
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    تمام ایوارڈ یافتگان کو بہت بہت مبارک ہو۔ ماوراء تمہیں بھی بہت مبارک۔
  4. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    شکریہ سارہ۔ ابھی میرا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔ ;) مزید اشعار کے ساتھ حاضر ہوں گا جلد ہی۔
  5. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    سر جی! میں شکر گزار ہوں آپ کا کہ آپ مجھے یاد رکھ کر ایس۔ایم۔ایس بھیجتے رہتے ہیں۔ :)
  6. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سالہ جشن کا آغاز

    ماوراء! بہت اچھا اور جامع لکھا ہے۔ :) میری طرف سے بھی تمام اراکینِ محفل اور خصوصا منتظمینِ محفل کو ڈھیروں مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات۔
  7. عمار ابن ضیا

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    محفل کے تمام اراکین کو میری جانب سے محفل کی تیسری سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ اور نبیل بھیا کے لیے خصوصی مبارکباد۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شام کو محفل کی تیسری سالگرہ کا جو جشن منایا جائے گا، اس کا ذکر ہے۔ آپ سنایئے، خیریت؟
  9. عمار ابن ضیا

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    کیا بات ہے خرم بھائی! اب تو خوابوں میں بھی محفل چھانے لگی ہے۔ :) ہاں زینب! تم اپنی تصویر نہ دکھادینا اسے ورنہ ڈر جانا ہے۔۔۔۔۔ :grin: ویسے خدا کا شکر ہے، میں اب تک خواب میں تم سے ڈرنے سے بچا ہوا ہوں۔ :lll:
  10. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جی میرا اشارہ بھی شام کو آنے والے طوفان کی طرف تھا۔ :)
  11. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    ون اینڈ اونلی باجو کے لیے دل کی اچھی ہیں بہت، ان سے نہ ڈریئے لیکن ان کے غصہ سے اے ہمدم! ذرا بچ کر رہئے سوچتے کیا ہیں کہ کس نام پکاریں ان کو؟ سب جو کہتے ہیں وہی یعنی کہ "باجو" کہئے
  12. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    بھائی جان کے لیے چھوٹوں، بڑوں تمام کی ہے ان سے بات چیت لہجے میں ان کے خوب ادب، احترام ہے ممکن نہیں کہ ان سے نہ مانوس ہو کوئی یہ خوش مزاج شخص ہیں، شمشاد نام ہے
  13. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    استاد محترم کے لیے غور سے سن تُو ہر اِک کام ہے گویا ان کا "عمر زیادہ ہے تو کیا دل تو جواں ہے میرا" ان سے ملیے مِرے استاد ہیں اعجاز عبید کوئی میداں ہو جمایا ہے انہوں نے ڈیرا
  14. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    "زیک" دی گریٹ کے لیے علم کا بہتا سمندر ہیں یہی یہ جہاں جائیں وہاں ہو ہلچل خود کو کہلاتے ہیں یہ جادوگر نام ان کا ذکریا اجمل
  15. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    عرض کیا ہے نبیل بھیا کے لیے محفلِ اردو میں رونق ان سے ہے گلشنِ اردو کی خوشبو ہیں نبیل عار یہ کہنے میں مجھ کو کچھ نہیں دوسرے بابائے اردو ہیں نبیل
  16. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    جی میں حاضر ہوگیا۔۔۔ تھوڑی دیر ہوگئی۔۔۔ لکھنے کو تو اسی وقت لکھنے لگا تھا لیکن ہائے رے بجلی :( کہتے تو بیاض ہی ہیں لیکن اس بیاض میں زیادہ کچھ لکھا نہیں ہے۔ وہ کیا ہے کہ امتحانات سے پہلے یہ خیال آیا تھا تو اس وقت تجرباتی طور پر کچھ لکھ لئے اور اب دماغ اتنا خشک ہوگیا ہے کہ کچھ سمجھ نہیں...
  17. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ہونے کو تو بڑی خاموشی ہے لیکن کبھی کبھی کہتے ہیں کہ خاموشی آنے والے طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ :)
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اسی وقت ابوکاشان حاضر ہوگئے۔
  20. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ضرور لکھئے، کوئی پابندی نہیں
Top