بندے کی تعریف کرنا ضروری ہے کیا؟ جو شخصیت کا نقشہ کھینچا ہے، وہ کافی کچھ بیان کرتا ہے۔
ہماری لڑائی ہوئی ہے؟؟؟ :eek: کب؟ کس بات پر؟ خوف کرو خدا کا۔۔۔ سیز فائر کا اعلان کس نے کیا تھا کچھ دن پہلے؟ بھول گئیں؟:(
اور کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ واقعی کوئی بات ہوئی ہو اور تم سے پوشیدہ رہے؟ کچھ خفیہ نہیں...