نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    گھر کے اندر

    گیت: گھر کے اندر فلم: یہ دل آپ کا ہوا گھر کے اندر گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں، چین نہ آئے (مکرر) آئینے کو جب بھی دیکھوں الٹا، سیدھا سوچوں تھوڑا سوؤں، زیادہ جاگوں یونہی بیٹھوں، یونہی بھاگوں کس سے پوچھوں؟ کون بتائے؟ [2] جانے کیا ہوگیا مجھے؟ گھر کے اندر جی گھبرائے باہر جاؤں چین نہ آئے...
  2. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    منظرنامہ یا سربول کے حوالہ سے کسی بھی قسم کا تعاون یا اپنی مفید آراء اور مشوروں سے نوازنے کے لیے آپ ہم سے درج ذیل ای۔میل پر رابطہ کرسکتے ہیں: اس دھاگہ پر بھی اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں۔
  3. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    منظرنامہ ہی کے تحت قائم کی جانے والی ویب سائٹ سُربول اردو کی پہلی ویب سائٹ ہے جس کے قیام کا باقاعدہ مقصد اردو گیتوں کے بول فراہم کرنا ہے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ایسی کئی ویب سائٹس ہیں جو گیتوں کے بول فراہم کرتی ہیں۔ ان میں مشہور ترین لیرکس، لیرکس مانیا، اے زیڈ لیرکس، میٹرو لیرکس وغیرہ ہیں لیکن...
  4. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    منظرنامہ پر ملاحظہ کیجئے ایک دلچسپ بحث کہ کیا اردو اپنا مقام حاصل کرسکے گی؟ راشد کامران کی تحریر۔ پہلا حصہ راشد کامران کی تحریر۔ دوسرا اور آخری حصہ ابو شامل کی تحریر محمد وارث کی تحریر
  5. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    منظرنامہ پر پڑھئے انٹرویوز: زکریا اجمل سے شناسائی قدیر احمد سے شناسائی عمیر سلام سے شناسائی خاور کھوکر سے شناسائی
  6. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    جیسا کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ روز بروز وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے، لہذا اردو بلاگرز کو متحرک رکھنے کے لیے میں نے اور ماوراء نے اردو کے ایک منفرد مشترکہ بلاگ "منظرنامہ" کا آغاز کیا ہے۔ "منظرنامہ" پر ہم ہیں آپ کے میزبان اور یہ ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کو اور قریب آئیں...
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اللہ کا کرم ہے بہن۔ آپ سنایئے۔۔۔ کیسی ہیں؟ کیسی گزر رہی ہے ان دنوں؟ میرے امتحانات ہونے والے ہیں، دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام ظفری بھائی۔ کیسے مزاج ہیں؟
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اللہ کا کرم ہے بھائی۔۔۔۔ جیہ بہنا دعوت تحریر۔ :)
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    میں بھی ہووووووں۔ کیسے ہیں سعود بھائی؟
  11. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    ہاں، یہ بات تو اس نے ٹھیک کہی۔ میں دیکھنے میں اس سے بڑا لگتا ہوں۔ :)
  12. عمار ابن ضیا

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    :) کیوں؟ آپ کے دھاگوں پر ہماری انٹری بند ہے کیا؟ :confused:
  13. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  14. عمار ابن ضیا

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    کل میں نے بھی یہ انٹرویو دیکھا۔۔۔ انکشافات سے بھرپور۔۔۔
  15. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  16. عمار ابن ضیا

    میں‌ نے اپنی پہلی کتاب خریدی

    بہت دلچسپ واقعہ ہے وارث بھائی۔۔۔ :) کتابیں خرید کر پڑھنے کی عادت بہت کم لوگوں کو ہے یہاں۔ جو لوگ خرید نہیں سکتے، ان کو فروخت کے لیے رکھی جاتی ہے اور جو خرید سکتے ہیں، ان کو اعزازی فراہم ہوجاتی ہے۔ :lll:
  17. عمار ابن ضیا

    تعارف میرا نام یاسمین ہے

    خوش آمدید یاسمین صاحبہ۔ امید ہے آپ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔ کسی بھی قسم کی مشکل ہو تو بلاجھجک لکھ سکتی ہیں۔
  18. عمار ابن ضیا

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    سست قوم؟ آپی! آپ کے شروع کیے ہوئے سبھی موضوعات ایکٹو ہیں۔۔۔ پھر ہم سست قوم کیسے ہوئے :confused: ہمممممم۔۔۔۔ مجھے یاد نہیں پڑتا۔ سوائے بس میں سفر کے دوران سونے کے۔۔۔۔ جب چھوٹا تھا تو شاید ایسا ہوا ہو لیکن اب نہیں ہوتا۔ خراٹے لینے کی عادت تو کبھی نہیں رہی مجھے۔۔۔ نیند میں کبھی کبھی بولتا...
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    کیسے ہیں سعود بھائی؟
  20. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    مخلصانہ اور دوستانہ مشورے کا شکریہ۔;) غریب عوام کے تمام حقوق چھین لئے گئے ہیں محسن بھائی۔۔۔ اور ویسے بھی سورس نہیں بتائی جاتی۔۔۔ یہ خبر اوپن سورس کے تحت شائع نہیں ہوئی ہے۔ :grin: آپ کے خلاف اگر ہم نے قانونی چارہ جوئی کرنی چاہی بھی تو سوال یہ اٹھ کھڑا ہوگا کہ کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں...
Top