نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    سلام مسنون اور صبح بخیر۔۔۔ شمشاد بھائی تو جاچکے ہیں۔۔۔ پتا نہیں پروفیسر ظفری صاحب جاگ رہے ہیں یا نیند آگئی ہے۔ ;) تعبیر آپی کے لیے پیغام ہے کہ پریشان بالکل نہ ہوں۔۔۔ سب ٹھیک ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ بلکہ شاید ٹھیک ہو بھی چکا ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    القلم مہوش علی فونٹ

    میں تو القلم کا بھگوڑا رکن ہوں :lll:
  4. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    مختصر یہ کہ فورمز پر جمہوریت ہے اور بلاگ پر بادشاہت۔ :grin: (کسی حد تک)
  5. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    بڑے پروفیسر صاحب یعنی کہ ہمارے ظفری بھائی جان نے فلم "سودیس" کے گیتوں کے بول لکھنے کا وعدہ کیا ہے۔۔۔ یاد ہے نا بڑے بھائی؟ :) اور بھی کسی رکن کے پاس ایسے بول لکھے ہوں تو بتائیں۔ ویسے فرصت میں محفل پر بھی تلاش کی جاسکتی ہے۔ کافی گانوں کی شاعری یہاں پر موجود ہے۔۔۔ ترتیب دینے کی ضرورت ہے بس۔
  6. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    سُربول کے حوالہ سے اپ۔ڈیٹ: عدنان سمیع خان کی تین البمز، تیرا چہرہ، تیری قسم اور کسی دن میں شامل گیتوں کے بول شامل کئے گئے ہیں۔ ملاحظہ ہوں: عدنان سمیع خان درج ذیل فلموں کے گیت بھی شامل ہیں: تم سا نہیں دیکھا تیرے نام
  7. عمار ابن ضیا

    ہنسنا منع ہے

    ایک سردار جی بے روزگار تھے۔۔۔ تنگ آکر بینک ڈکیتی کا ارادہ کیا۔ بینک پہنچے تو یاد آیا کہ بندوق تو گھر چھوڑ آئے ہیں۔ زور سے چینخے کہ میں بینک میں ڈکیتی کرنے آیا ہوں اور میرے پاس اسلحہ بھی ہے جو گھر پر رہ گیا ہے۔ ;) بینک کا گارڈ بھی انہی کی طرح تھا۔ ہاتھ اوپر کرکے بولا: تم بھلے سے سب کچھ لوٹ جاؤ...
  8. عمار ابن ضیا

    ہنسنا منع ہے

    گذشتہ دنوں ساجد اقبال نے ایک لطیفہ بھیجا تھا کہ ایک سردار جی کی بیگم ہاسپٹل میں تھیں۔ سردار جی نے نرس سے کہا کہ اگر لڑکا ہو تو کہنا کہ پاس اور لڑکی ہو تو کہنا، فیل۔ بچہ پیدائش کے فورا بعد مرگیا۔ نرس نے سردار جی سے کہا: سردار جی! آپ کی سپلی آئی ہے۔۔۔ :lll:
  9. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ہاہاہا۔۔۔ اپنے لیے لائن کلئیر ہورہی ہے :lll:
  10. عمار ابن ضیا

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ حسن بھائی۔۔۔ اور معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ کا آنا اچھا لگا۔ بہت شکریہ راجا بھائی۔
  11. عمار ابن ضیا

    سہیل تنویر۔ ہمیں تم پر فخر ہے

    مجھے تمہارا بہت انتظار تھا اس دھاگہ پر۔۔۔ شکر ہے آئے اگرچہ ایک ہی بات لکھنے۔ ;)
  12. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    تو اچھا ہے نا کہ ابھی نمٹارہا ہوں۔ پھر میں نے 20 دن کے لیے غیر فعال ہوجانا ہے تو نہ کہنا کہ کچھ بھی نہیں کیا میں نے۔ :) یہ اتنا دباؤ والا معاملہ نہیں تھا۔ ویسے اب میں ریلیکس ہوں۔ :grin:
  13. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ’بدترین شاعر‘ کی نظموں کی نیلامی اس لنک کے مطالعہ کے بعد شاید میرا نکتہ نظر واضح ہوسکے۔ ;)
  14. عمار ابن ضیا

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    بھئی! کسی ایوارڈ میں ہماری بھی نامزدگی ہوئی کہ نہیں؟ ہم تو بہت پاپولر ہیں آج کل :lll:
  15. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کسی شہر میں ایک بادشاہ
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اللہ کا شکر ہے بھائی جان۔۔۔! مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے بس۔ ;)
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    کیا حال ہیں ظفری بھائی؟ میں آگیا ہوں :)
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    شمشاد بھائی! دھاگہ تو ڈیمسل کی آئی۔ڈی استعمال کرتے ہوئے کھولا گیا ہے، لیکن یہ آئی۔ڈی کون استعمال کررہا ہے اور کیوں؟ آپ محفل کے ناظم ہیں۔ اچھی طرح سمجھ سکتے ہوں گے۔ ورنہ اس حوالہ سے بھی حقائق جلد ہی سامنے آجائیں گے۔ جھوٹ چھپے گا نہیں کسی کا بھی۔ وہ پوسٹ دراصل پریشر بڑھانے کا ذریعہ ہے۔۔۔ مجھ پر...
  20. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    میرے بھائی! ذکر تو وہ یونس رضا سے ملاقات کا تھا، اگر آپ صاحبان کو دلچسپی تھی بھی تو اسی قدر ہونی چاہئے تھی کہ چلو، مل آئے۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ معاملہ ختم۔۔۔ لیکن یہاں تو بال کی کھال نکالنے والے بھی بہت ہیں نا۔ بہرحال! میں آپ سے بھی معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو اس حوالہ سے تکلیف ہوئی۔ امید ہے معاف فرمائیں گے۔
Top