ہاہاہا۔۔۔ آپ کے اس پیغام سے لمحہ بھر پہلے ہی لغت دیکھ کر بیٹھا تھا۔ ہائے رے میری کم علمی :( میں سمجھا جیسے پانی پت کی لڑائی مشہور ہے، ویسے ہی چومکھی کی بھی ہوگی :grin:
صحیح سنا ہے آپ نے۔۔۔ یلغار ہی یلغار تھی۔۔۔ اب سکون ہے۔۔۔ الحمد للہ۔
اس دور میں رہبر قریب قریب ناپید ہوگئے ہیں۔ کیا کیجئے گا رہبر پاکر؟ کیا آپ کا شمار بھی ان ہی میں تو نہیں جو نعرہ لگاتے ہیں کہ ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے۔
شکریہ شمشاد بھائی جان۔ اب پہلے سے بہتر ہوں الحمد للہ۔ ریکور ہورہا ہوں۔
یادِ ماضی عذاب ہے یارب
:lll:
وعلیکم السلام گرو جی! ہم خیر خیریت سے۔ آپ سنایئے، کیسے مزاج ہیں؟