ان موصوف کو پکڑ کر لانا کافی مشکل کام ہے۔ ;)
ماوراء! یہ دس بلاگرز کے ایکٹو نہ ہونے سے کیا مراد ہے؟ :confused: اچھے خاصے بلاگرز لکھ رہے ہیں مسلسل۔۔۔ ہاں، تمہارا سنسان پڑا ہے۔۔۔۔ اور میرا بھی :grin:
ماوراء! میرا پاکستان کے بلاگ پر میں نے ایک ای۔میل کی تھی منظرنامہ کی جانب سے۔ انہوں نے منظرنامہ...