پہلا تاثر یہ تھا کہ خاموش گو لیکن خوش مزاج اور انتہائی نفیس انسان ہیں۔ اب بھی وہی تاثر ہے۔ اس لیے میں نے شروع سے بھیا کہنا شروع کیا اور اب تک کہتا ہوں۔ (صرف کہتا نہیں، سمجھتا بھی ہوں :))
یاد نہیں پڑتا۔۔۔ مختصر مختصر سی بات ہوجاتی تھی کبھی کبھی۔ ایک دفعہ میں نے اپنی ایک غزل لکھی تھی تو اس پر بھی...