نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    جانتا ہوں محسن بھائی۔۔۔ اور مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں ہے کیونکہ پہلی غلطی مجھ ہی سے ہوئی تھی۔۔۔ مجھ سے کافی اراکین ناراضگی کا اظہار کرچکے ہیں، مجھے افسوس ضرور ہے لیکن شکایت کسی سے نہیں۔ :aansu: کچھ اراکین نے مجھے تسلی اور سہارا بھی دیا ہے کہ انہیں احساس ہے اس سب کی وجہ کیا ہے۔۔۔ اور کیوں...
  2. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    میں مانتا ہوں کہ ابتداء میں ہاں میں ہاں ملانا میری غلطی تھی لیکن ہر غلطی کا سدباب بھی ہوتا ہے۔۔۔ اس کا کفارہ بھی ہوتا ہے۔۔۔ اور وہ کفارہ میرا احساسِ جرم تھا جو مجھے اگلے ہی لمحے ہوگیا تھا اور میں نے معاملہ سنبھالنے کی کوشش کی۔ اتنے دن تک خاموش رہنے کی وجہ یہ تھی کہ میں چاہ رہا تھا کہ کسی طرح اس...
  3. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    ہممم۔۔۔۔ یونس رضا سے میری بات چیت محفل پر بھی زیادہ نہیں تھی لیکن ان کو ڈاکٹر سمجھتے ہوئے ایک ممبر نے مجھے مشورہ دیا تھا کہ ان سے بات کروں کہ میرے گھر کا ایک پرابلم تھا۔ لیکن ابتدائی باتوں سے مجھے کچھ شبہ ہوا لہذا میں نے ان سے وہ بات جتنی ذکر کی تھی، اس سے آگے نہ بڑھائی۔ لیکن محفل کے حوالہ سے...
  4. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    میں نہیں جانتا کہ جو کچھ کیا گیا ہے، اس کا باقاعدہ مقصد اردو محفل کو بدنام کرنا تھا یا اس کے اراکین کو؟ یا کسی دوسرے مقصد کو پورا کرنے کے لیے یہ سارے کام ہوئے لیکن یہ ضرور اندازہ ہے کہ یہاں کچھ لوگوں نے جو کھیل کھیلا، وہ بہت برا تھا۔ میں ان شاء اللہ تعالیٰ جلد ہی سارے واقعات بیان کرتا ہوں، جتنے...
  5. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    شمشاد بھائی! پہلے تو میں واقعی سوچ رہا تھا کہ یہ آپس کی باتیں ہیں لہذا انہیں مزید اچھالنے کے بجائے دبادیا جائے لیکن اب خاموشی مناسب نہیں ہے۔ میں ان شاء اللہ ضرور تفصیل لکھوں گا اور حقائق بیان کروں گا۔ بہت جلد!
  6. عمار ابن ضیا

    تاسف خرم شہزاد خرم کے لیئے دعا !

    خرم بھائی! دوبارہ محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو صحت دے۔ اب اپنا خیال رکھئے گا۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اس وقت تو بہت سارے ارکان ہیں اس طرف آنے والے۔ سبھی کو دعوت ہے۔ :)
  8. عمار ابن ضیا

    نیند کے بارے میں کچھ سوالات

    ہاہاہا۔۔۔۔ سنجیدہ مذاق :grin: اصل میں خود اس وقت میرا مزاج ذرا ایویں ہی تھا تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ آپ نے وہ سنجیدہ لکھا ہے یا مذاق میں :) سوری پھر ٹھیک ہے۔ ;) سارا دن گھر سے باہر ہی رہتا ہوں۔۔۔ تو گھر جانے کے بعد پھر گھر سے نکلنے کا دل نہیں کرتا نا :cool: غنودگی میں نہیں، واقعی نیند میں...
  9. عمار ابن ضیا

    گھر کے اندر

    ویڈیو نہ دیکھیں نا :lll: ویسے آپ نے صحیح پوائنٹ اٹھایا۔۔۔ لوڈ شیڈنگ کی ستائی ہوئی لگتی ہے۔۔۔۔ ہیروئن بالکل تھرڈ کلاس ہے۔۔۔ مجھے تو اسے "ہم سب امید سے ہیں" میں دیکھ کر بھی چڑ ہوتی ہے۔
  10. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    سوچا، فلم کو مارو گولی
  11. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    اب کوئی مزید سوال و جواب نہ کرے۔ میں اس موضوع پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں :lll:
  12. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    اففف میرے خدایا۔۔۔ اتنی بے تابی۔۔۔ بے چینی۔۔۔۔ :lll: شکر ہے اس وقت میں کچھ خوشگوار موڈ میں ہوں اس لیے ٹھیک سے لکھ سکتا ہوں۔ :grin: میں سب سے پہلے جس بات کی وضاحت کرنا مناسب سمجھتا ہوں، وہ یہ ہے کہ ڈاکٹر یونس رضا اس تھریڈ کی وجہ سے محفل چھوڑ کر نہیں گئے ہیں۔ اس لیے جن لوگوں کو ڈاکٹر صاحب کے...
  14. عمار ابن ضیا

    سہیل تنویر۔ ہمیں تم پر فخر ہے

    بالکل ٹھیک۔ ایک اچھے قائد کی وجہ سے یہ ٹیم بہت متحد رہی۔ کئی میچز بالکل اس کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے دکھائی دیتے تھے لیکن آخری لمحات میں راجستھان رائلز نے بازی پلٹ دی۔
  15. عمار ابن ضیا

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    ایک ثقہ حضرت آپ بھی ہوسکتے ہیں فہد بھائی :lll:
  16. عمار ابن ضیا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اس میں کئی سال گزرگئے۔
  17. عمار ابن ضیا

    سہیل تنویر۔ ہمیں تم پر فخر ہے

    پہلا آئی۔پی۔ایل ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ اتوار کو ہونے والا فائنل معرکہ راجستھان رائلز نے جیت لیا اور سہیل تنویر کو ایونٹ کے بہترین باؤلر کا اعزاز ملا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ راجستھان رائلز آئی۔پی۔ایل کی سب سے سستی ٹیم تھی۔ سہیل تنویر۔ آئی۔پی۔ایل
  18. عمار ابن ضیا

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    نبیل بھیا! بہت زبردست۔ اب چونکہ اسکور محفوظ ہورہا ہے اس لیے کھیلنے میں مزا بھی آرہا ہے۔ :) سب سے اچھا Easter Bunny :grin:
  19. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    تھینکس۔۔۔ تم نے ہی کل کہا تھا نہ کہ منظرنامہ پر توجہ نہیں دے رہا تو اس لیے سوچا، آج کچھ کام کرلوں۔ :) :grin: بچہ دعاؤں پر چل رہا ہے۔
Top