تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

زیک

ایکاروس
DSC_0246.jpg
 

ماوراء

محفلین
زکریا، سبھی تصاویر بہت اچھی ہیں۔

جو پہلی پوسٹ کی ہے، وہ بہت زبردست ہے۔ :( فوٹو شاپ پر کچھ اسے بدلا ہے یا اصل ہے؟
 

زیک

ایکاروس
ماوراء فوٹوشاپ میں کچھ خاص نہیں کیا اس تصویر پر۔ اصل میں ہی ایسی ہے۔ رات کے پچھلے پہر شہر سے دور جھیل پر کھینچی تھی۔
 

زیک

ایکاروس
اسلام‌آباد کی تصویر واحد ہے جو میں نے نہیں لی بلکہ ایک دوست نے لی تھی۔ یہ پیرسوہاوہ کے راستے میں ایک overlook سے لی گئ ہے۔
 
Top