فارسی میں مُجرّد 'تماشا' استعمال نہیں ہوتا، بلکہ کسی ایسی چیز کی معیّت میں اِس لفظ کا استعمال ہوتا ہے، جس کا تماشا کیا جا رہا ہو۔ 'تماشایِ چیزی کردن' یا 'چیزی را تماشا کردن' فارسی اسلوب ہے۔
اگر یہ فعل 'مُتعدّی' کے بجائے 'لازم' استعمال کیا جائے (یعنی مفعول کے بغیر استعمال کیا جائے) تو نشاط و...