نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    یہ مشورہ دے تو دیتا لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ شاعر کے پنجرے میں پہلے ہی سے کوئی بلبل موجود ہے یا نہیں ۔ عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہو اور یہ غزل کسی وقتی بلبلے کا شاخسانہ ہو ۔ :) مزاح بر طرف ، پچھلے دنوں آپ کا یہ فکر انگیز جملہ نظر سے گزرا تھا کہ: بہت سے منتشر، پیچیدہ، پراگندہ، خوابیدہ،...
  2. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ الحمدللہ ، مالک کا بڑا کرم ہے ۔ سب خیر و عافیت ہے ۔ اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ۔ ایسی شاعری تو ہر دور میں ہوتی رہی ہے ۔ اب چونکہ سوشل میڈیا ہر شخص کی دسترس میں آگیا ہے اس لئے ایسی باتیں اب کثرت سے منظرِ عام پر آنے لگی ہیں ۔ سیل...
  3. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    اچھا ، اب سمجھ میں آئی آپ کی یہ تہ دار بات ! :):):) خلیل بھائی ، پہلے تو آپ کی بات پر خاصا غور و خوض کیا ۔ کچھ سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا مطلب ہے ۔ پھر مراقبہ کیا ۔ پھر ایک مشترکہ دوست کو فون کیا اوراُس سے پوچھا ۔ اس دوست نے بھی بالترتیب وہی اعمال دہرائے اور جوابی فون کرکے بتایا کہ خلیل...
  4. ظہیراحمدظہیر

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    درد سے ہجر کے، سینے میں سسکتی ہے غزل صورتِ اشک اِن آنکھوں سے ٹپکتی ہے غزل پہلے مصرع میں تعقید ہے ۔ ۔۔۔ ہجر کے سینے میں سسکتی ہے غزل یو ں معلوم ہوتا ہے کہ ہجر کے سینے کی بات ہورہی ہے ۔ تحریری صورت میں تو ہجر کے بعد سکتہ لگانے سے قاری کے لئے آسانی پیدا ہوجاتی ہے لیکن غزل پڑھتے وقت تو سکتہ...
  5. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    اچھا ، تو اہلِ ریختہ آپ انہیں کہہ رہے ہیں ۔ :) میں ریختہ ویب سائٹ سے اس حد تک واقف ہوں کہ کبھی کبھار کسی کتاب کو دیکھنے کی ضروت ہو تو وہاں چلا جاتا ہوں ۔ یعنی بطور کتب خانہ استعمال کرتا ہوں ۔ ریختہ والے عوام میں ادبی ذوق کی بحالی کے لئے کیا کررہے ہیں ان پروگراموں کا مجھے علم نہیں ۔...
  6. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    پس نوشت: سامعین کے ذوق کی صورتحال کے حوالے سے یہ بات لکھنے سے رہ گئی کہ ٹی وی مشاعرے اور پبلک مشاعرے کے سامعین میں بڑا فرق ہوتا ہے ۔ٹی وی مشاعرے میں سامعین کا داخلہ منتظمین کے انتخاب اور مرضی سے ہوتا ہے ۔ چنانچہ اکثر اوقات وہ خواتین و حضرات بھی کہ جنہیں شاعری کا کوئی خاص شوق نہیں ہوتا...
  7. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    بھائی ، اس سوال کا زیرِ بحث موضوع سے تعلق میری سمجھ میں نہیں آیا۔ اپنے نقطۂ نظر کی وضاحت فرمائیے گا ۔ نیز یہ کہ اہلِ ریختہ سے کیا مراد ہے؟
  8. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    بالکل سر پر سے گزرگیا یہ جملہ تو محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ کچھ وضاحت فرمائیے کہ اس سے کیا مراد ہے ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    دیکھنا تقریر کی لذت ۔۔۔۔۔۔! ارادہ تھا کہ فرصت ملی تو اس موضوع پر کچھ لکھوں گا ۔ ایک ذہنی خاکہ بھی بنالیا تھا ۔ لیکن وارث صاحب کا یہ مراسلہ پڑھنے کے بعد لکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہورہی ۔ آپ نے بالکل بنیادی وجہ بیان کردی ۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں کھیل سے لے کر شعر و ادب تک ہر چیز پرایک...
  10. ظہیراحمدظہیر

    نئی غزلیں ٹائپ کرنا شروع ک کردی ہیں ۔ ان شاء اللہ آپ کو اگلے چار پانچ ہفتے ایک نئی غزل ہر ہفتے...

    نئی غزلیں ٹائپ کرنا شروع ک کردی ہیں ۔ ان شاء اللہ آپ کو اگلے چار پانچ ہفتے ایک نئی غزل ہر ہفتے پڑھوائیں گے ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    احمد محمد ، بہت بہت شکریہ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ دراصل اشعار کاغذ کے مختلف پرزوں پر ہوتے ہیں ۔...

    احمد محمد ، بہت بہت شکریہ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ دراصل اشعار کاغذ کے مختلف پرزوں پر ہوتے ہیں ۔ ان میں سے کچھ گھر میں ،کچھ دفتر میں اور کچھ گاڑی میں ۔ اور کچھ اشعار سیل فون کے وائس ریکارڈر میں ۔ بس ان کو بیٹھ کر ایک جگہ جمع کرنا ہوتا ہے ۔ ایک وقت میں ایک سے زیادہ غزلوں پر طبع آزمائی ہورہی ہوتی...
  12. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں ان کے خط میں مجھے غیروں کے"کلام" آتے ہیں پاکستان سے ہائی اسکول کے ایک دوست نے کہ جن سے مدتوں سے کوئی رابطہ نہیں تھا ، کئی ماہ پہلے ایک غزل مجھے بھیجی ۔ معلوم یہ ہوا کہ اُن کی سالی کے ماموں کی خالہ کے ایک بھتیجے وغیرہ کو شاعری کا شوق ہے اور اصلاح کے لئے کسی...
  13. ظہیراحمدظہیر

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    یہ تو ایک شعر کی پوری غزل بنادی آپ نے ! :) عشق کی مےسے ہے لبریز مری چشمِ جنوں بن پئے بھی کئی بار چھلکتی ہے غزل ۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ عشق کی مے سے ہے لبریز مرا سارا وجود بن پئے میرے رگ و پے میں بہکتی ہے غزل
  14. ظہیراحمدظہیر

    تہِ دل سے خوش آمدید! زرینہ کوثر صاحبہ۔ امید ہے آپ ہنسی مذاق کا برا نہ منائیں گی اور محفل اور...

    تہِ دل سے خوش آمدید! زرینہ کوثر صاحبہ۔ امید ہے آپ ہنسی مذاق کا برا نہ منائیں گی اور محفل اور محفلین کو خوشگوار پائیں گی ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    یعنی اردو ادب کی طالبہ -:)

    یعنی اردو ادب کی طالبہ -:)
  16. ظہیراحمدظہیر

    احمد محمد اگر تشویش کی لہر حلقوں تک محدود ہے تو پھر فکر کی کوئی بات نہیں ۔ لہر زیادہ دور تک نہیں...

    احمد محمد اگر تشویش کی لہر حلقوں تک محدود ہے تو پھر فکر کی کوئی بات نہیں ۔ لہر زیادہ دور تک نہیں جائے گی ۔ :) غزلیں تو کئی ہیں ، پرانی بھی اور تازہ بھی ۔ بس بیٹھ کر اشعار کو جمع کرنا اور ٹائپ کرنا ہے ۔ ان شاء اللہ کسی دن لگاتا ہوں کوئی غزل ۔ آپ اچھے لوگوں کی کی محبتوں کا مقروض ہوں ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    سلک گوہر - میر انشاء اللہ خان انشا دہلوی متوفی 1233ھ کی لکھی ہوئی بے نقط اردو کی ایک کہانی

    یہ تو بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کررہے ہیں آپ ۔ جیسے جیسے کچھ یاد آئے گا میں ضرور آپ کے علم میں لاؤں گا ۔ اردو کا پہلا صاحبِ دیوان شاعر قلی قطب شاہ کو مانا جاتا ہے ۔ ان کا شعری مجموعہ میری نظر سے نہیں گزرا ۔ اس پر کچھ تحقیق کرتا ہوں۔ اگر مل گیا تو آپ کو مطلع کروں گا ۔ اردو کا پہلا...
  18. ظہیراحمدظہیر

    سلک گوہر - میر انشاء اللہ خان انشا دہلوی متوفی 1233ھ کی لکھی ہوئی بے نقط اردو کی ایک کہانی

    محب بھائی ، معذرت خواہ ہوں ۔ اس سے پہلے یہ بات نظر سے نہیں گزری ورنہ جواب ضرور دیتا ۔ جو کام آپ اور آپ کی ٹیم کررہی ہے وہ بلاشبہ بہت اہم اور بہت بڑا کام ہے ۔ اسے سراہنے کے لئے الفاظ نہیں ۔ بخدا اگر میرے پاس وقت ہوتا تو میں ضرور اس کام میں آپ کا ہاتھ بٹاتا ۔ بدقسمتی سے کلینک اور گھر کی...
  19. ظہیراحمدظہیر

    سلک گوہر - میر انشاء اللہ خان انشا دہلوی متوفی 1233ھ کی لکھی ہوئی بے نقط اردو کی ایک کہانی

    شمشاد بھائی ، یہی تو عرض کیا تھا کہ بے نقط پرانی زبان ہے ، متروک ہوگئی ہے ۔ اب غیرمنقوط کہا جاتا ہے ۔ جو الفاظ پرانی کتابوں میں استعمال ہوئے ہیں ظاہر ہے انہیں تو نہیں بدلا جاسکتا ، وہ تو جوں کے توں ہی رہیں گے لیکن اپنے مراسلوں میں غیر منقوط کا لفظ استعمال کرنا چاہئے کہ اب یہی رائج ہے ۔...
  20. ظہیراحمدظہیر

    باعثِ درد جو سینے میں سسکتی ہے غزل

    بہت خوب! اساتذہ کے مشوروں کی روشنی میں آپ نے یہ اشعار خوب سنوارے ہیں ۔ اسی طرح محنت کرتی رہیں تو یقیناً اوربھی اچھی شاعرہ بن جائیں گی ، اسلوب نکھرتا جائے گا ۔ ایک دو نکتے میں بھی گوش گزار کرنا چاہوں گا۔ کوشش کیجئے کہ شعر میں حشو و زوائد کم سے سے کم ہوں ۔ یہ بات درست ہے کہ عہدِ نو آموزی...
Top