نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ہا ہا ہا ہا ہا :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL: بقول نیرنگ خیال شاہ صیب شرارت کے موڈ میں ہیں ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    وارث صاحب قبلہ ، پھر تو ہم سب کو مل کر باجماعت استغفار پڑھنا چاہئے ۔ :)

    وارث صاحب قبلہ ، پھر تو ہم سب کو مل کر باجماعت استغفار پڑھنا چاہئے ۔ :)
  3. ظہیراحمدظہیر

    :) :):) عبید بھائی ، یہ تو آپ زخموں پر بینڈ ایڈ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ویسے شعر بہت پسند...

    :) :):) عبید بھائی ، یہ تو آپ زخموں پر بینڈ ایڈ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ویسے شعر بہت پسند آیا ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    تو نہیں تم ہے بھائی ۔ جوش کا شعر ہے ۔

    تو نہیں تم ہے بھائی ۔ جوش کا شعر ہے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    برقی کتابوں کے سرورق

    ماشاء اللہ ۔ بہت ہی دیدہ زیب سرورق بنائے ہیں ۔ بعض تو بہت ہی اچھے ہیں ۔ آرٹسٹ کو بہت داد! ایک بات البتہ کہنا چاہوں گا کہ بعض جگہوں پر کتاب کے نام میں تشکیلات کا استعمال ٹھیک سے نہیں کیا گیا ۔ اردو الفاظ کو عربی تشکیلات کی بھرمار سے بوجھل بنادیا گیا ہے ۔ خصوصاً میزان کبیر اور میزان صغیر بے...
  6. ظہیراحمدظہیر

    لباس تار تار کو رفو گری سے کام کیا

    نور وجدان آپ نے اس غزل پر رائے مانگی ہے تو اپنے ناقص فہم کے مطابق کچھ کہہ دیتا ہوں ۔ عرض یہ ہے کہ اس کی ردیف ٹھیک نہیں ہے چنانچہ پوری غزل ہی داغدار ہے ۔ قاری کی پہلی نظر اس لسانی غلطی پر ہی پڑتی ہے ۔ درست روزمرہ "کیا کام" ہے اور روزمرہ میں ترتیبِ الفاظ کو بدلنا جائز نہیں ۔ اس بات کو...
  7. ظہیراحمدظہیر

    محفل پر ہر طرف ستائشِ باہمی ، مبالغہ آرائی ، سطحی جذباتیت اور اس کے اظہار کی ایک لہر غالب نظر...

    محفل پر ہر طرف ستائشِ باہمی ، مبالغہ آرائی ، سطحی جذباتیت اور اس کے اظہار کی ایک لہر غالب نظر آتی ہے ۔ یہ محفل کو یکایک کیا ہوگیا ؟!
  8. ظہیراحمدظہیر

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    یہ سوال تو ایک مفصل تحقیقی مضمون کا متقاضی ہے ۔ اس ایک چھوٹے سے سوال کے کئی پہلو ہیں ۔ سب سے پہلے تو یہی سوالات اٹھیں گے کہ مقبول شاعری کیا ہے اور معیاری شاعری کی کیا تعریف ہے ، کیا دونوں میں کوئی فرق ہے ؟ اور اگر ہے تو کیا ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ اس فرق کی وجوہات پر تو سوال بعد میں اٹھے گا۔...
  9. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    ریحان کی بات سے متفق ہوں کہ اس بحر میں مخبون (یعنی مفاعلن) اور مطوی (یعنی مفتعلن) کو ایک ہی نظم میں حسبِ خواہش باہم تبدیل کرنے کی کوئی مثال اردو شاعری میں نہیں ملتی ۔ رجز مثمن مطوی مخبون (یعنی مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن) میں تو بے شمار کلام ملتا ہے ، غالب کی کئی مشہور غزلیں اس وزن میں...
  10. ظہیراحمدظہیر

    محاورے کی تلاش

    سرور عالم راز سرور صاحب کی کتاب " اردو کہاوتیں" یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیجئے ۔ پی ڈی ایف شکل میں موجود ہے ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    میرا بھی یہی خیال تھا اعجاز بھائی کہ آپ نے مراسلہ جزوی طور پر پڑھا تھا ۔ آپ کی مصروفیت اور قلت وقت کا بخوبی علم ہے ۔ جس طرح اردو کی بے لوث اور بے غرض خدمت آپ کررہے ہیں اس سے الحمدللہ سبھی واقف ہیں ۔ پس منظر میں بھی ادارت اور اشاعت کے کام سنبھالے ہوئے ہیں ۔ یہ بزمِ سخن کی خوش قسمتی ہے کہ آپ...
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہائیں! یہ مسجد میں کس قسم کی سرگرمیاں ہورہی ہیں ، بھائی !؟

    ہائیں! یہ مسجد میں کس قسم کی سرگرمیاں ہورہی ہیں ، بھائی !؟
  13. ظہیراحمدظہیر

    محاورے کی تلاش

    باذوق ہوں یا نہیں اس کا تو علم نہیں لیکن شعر و ادب کا شوق ضرور ہے ۔ اردو محفل پر اتنا بھی غیر فعال نہیں ہوں۔ ہفتے دس دن میں چکر ضرور لگتا ہے ۔ بس گھربار اور روزگار کی مصروفیات فرصت کم ہی دیتی ہیں ۔ جب یہاں آتا ہوں تو عموماً اپنی توجہ بزم سخن یا لسانیات وغیرہ کے زمروں پر ہی رکھتا ہوں...
  14. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    کوئی بات نہیں بیٹا ۔ میرا بھی یہی خیال تھا کہ آپ کو ٹھیک سے بات سمجھ میں نہیں آئی ۔ کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہوتا ۔ :) مصدر کی وضاحت میں نے اوپر اپنے مراسلے میں بڑے آسان پیرائے میں کر تو دی تھی لیکن پھر سمجھادیتا ہوں ۔ مصدر کے لغوی معنی ہیں نکلنے کی جگہ ،...
  15. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    کوئی بات نہیں بیٹا ۔ میرا بھی یہی خیال تھا کہ آپ کو ٹھیک سے بات سمجھ میں نہیں آئی ۔ کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو دوبارہ پوچھ لینے میں کوئی حرج نہیں ہوتا ۔ :) مصدر کی وضاحت میں نے اوپر اپنے مراسلے میں بڑے آسان پیرائے میں کر تو دی تھی لیکن پھر سمجھادیتا ہوں ۔ مصدر کے لغوی معنی ہیں نکلنے کی جگہ ،...
  16. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    ہا ہا ہا ہا !!! بہت خوب راحل بھائی ! آپ نے میرے کندھے پر بندوق رکھ کر میر کا مصرع خود میر ہی کے متھے مار دیا ۔ :):):) بیشک میر صاحب کہہ گئے ہیں کہ مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا لیکن حقیقت یہ ہے کہ میر کی زبان اور کلام ہر معاملے میں حجت نہیں ہے ۔ بہت کچھ اگڑم بگڑم بھی لکھ گئے ہیں موصوف۔ ان کی زبان...
  17. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    ہا ہا ہا ہا !!! بہت خوب راحل بھائی ! آپ نے میرے کندھے پر بندوق رکھ کر میر کا مصرع خود میر ہی کے متھے مار دیا ۔ :):):) بیشک میر صاحب کہہ گئے ہیں کہ مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا لیکن حقیقت یہ ہے کہ میر کی زبان اور کلام ہر معاملے میں حجت نہیں ہے ۔ بہت کچھ اگڑم بگڑم بھی لکھ گئے ہیں موصوف۔ ان کی زبان...
  18. ظہیراحمدظہیر

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    ان میں سے اکثر دولخت ہیں یا دونوں مصرعوں کا ربط کمزور ہے۔ کیوں ہیں وہ آپ خود معلوم کیجئے ۔ اپنے اشعار کو دشمن کی آنکھ سے دیکھئے اور کڑے سوالات کیجئے ۔ وجہ سمجھ میں آجائے گی ۔ آخری مطلع درست ہے اور مصرع مربوط ہیں ۔ لیکن دل سے چہرہ جانے کے بجائے آنکھوں یا تصور سے چہرہ نہیں جاتا زیادہ...
  19. ظہیراحمدظہیر

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    ان میں سے اکثر دولخت ہیں یا دونوں مصرعوں کا ربط کمزور ہے۔ کیوں ہیں وہ آپ خود معلوم کیجئے ۔ اپنے اشعار کو دشمن کی آنکھ سے دیکھئے اور کڑے سوالات کیجئے ۔ وجہ سمجھ میں آجائے گی ۔ آخری مطلع درست ہے اور مصرع مربوط ہیں ۔ لیکن دل سے چہرہ جانے کے بجائے آنکھوں یا تصور سے چہرہ نہیں جاتا زیادہ...
  20. ظہیراحمدظہیر

    محاورے کی تلاش

    آپ شاید ضرب المثل یا کہاوت کہنا چاہتے تھے لیکن محاورہ لکھ گئے ۔ :):):) ایسے موقع کے لئے کوئی محاورہ تو کبھی نظر سے نہیں گزرا لیکن مشہور ضرب المثل وہی ہے جو شمشاد صاحب نے اوپر لکھی ۔ اگر آپ لفظ میاں سے اجتناب کرنا چاہتے ہیں تو اصل فارسی کی کہاوت استعمال کرلیجئے : خود را فضيحت ، ديگراں...
Top