اور آپ بھی بہت مزاخیے ہیں ۔ مجھے دیکھے بغیر ہی بڑا شاعر کہہ دیا ۔ اگر میرا قد تین فٹ ساڑھے چار انچ ہوا تو؟!
مزاح برطرف۔ لفظ "نے" جو حقے اور پیچوان کے لئے استعمال ہوتا ہے اس میں نون مفتوح کا تلفظ مے اور قے کی طرز پر کیا جاتا ہے ۔ لیکن جو "نے" نفی کے لئے استعمال ہوتا ہے اس کا تلفظ سے ، دے ،...