نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے

    عاطف سعد ، بہت اچھے!! بہت دنوں کے بعد صوفیانہ طرز سے ہٹ کر کوئی کلام نظر آیا اور آپ نے بہت ہی خوبصورت بلکہ شاہکار غزل چنی ہے ۔ بہت داد!
  2. ظہیراحمدظہیر

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    احبابِ کرام ! ایک غزل جو پچھلے سال لکھی تھی آپ کے ذوقِ سخن کی نذر کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ اشعار آپ کو پسند آئیں گے ۔ ٭٭٭ واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا کتنی حقیقتوں کو گماں سے بدل دیا ہونا تھا میرا واقعہ آغاز جس...
  3. ظہیراحمدظہیر

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا ٭ ٭٭٭ ٭ لیتے ہیں لوگ نام کسی مہربان کا

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا ٭ ٭٭٭ ٭ لیتے ہیں لوگ نام کسی مہربان کا
  4. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    اگلی پرمزاح تحریر کے لئے بقول خلیل بھائی پانچ ماہ اور پچیس دن تک انتظار فرمائیے ۔ :)
  5. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    یہ تو وہی ظہیراحمد ظہیر صاحب ہیں جو یہاں اردو محفل پر بھی ہیں اور جنہیں غلطی سے میرے بجائے ٹیگ کردیا جاتا ہے ۔ لاريب اخلاص ، ویسے ڈاکٹر ہر وقت اور ہرجگہ تو سفید کوٹ پہنے نہیں پھرتے ۔ کبھی تو وہ بھی واسکوٹ کرتا پاجامہ وغیرہ پہنتے ہی ہوں گے ۔ :):):)
  6. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی کو خوش آمدید اور اہلِ وطن کو بہت بہت مبارک!

    راحل بھائی کو خوش آمدید اور اہلِ وطن کو بہت بہت مبارک!
  7. ظہیراحمدظہیر

    کوئے ملازمت :) :) :)

    کوئے ملازمت :) :) :)
  8. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    بالکل درست کہا احمد بھائی ، بعض اوقات شعر سے زیادہ شاعر کو مرمت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ :) نام یاد نہیں آرہا لیکن عربی یا فارسی کا کوئی بڑا اور استاد شاعر تھا ۔ ایک دن اس کے پاس کوئی نو آموز اپنی شاعری لے کر آیا ۔ شاعر بزرگ نے رسماً تعریف کردی ۔ جس پر نو آموز شاعر نے خود ہی اپنی شاعری...
  9. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    عبید بھائی پہلی فرصت میں " یہ غزل" کے مشار الیہ کی وضاحت فرمائیں ۔ :) اگر آپ کا اشارہ لاریب اخلاص کے مراسلے میں مذکور غزل کی طرف ہے تو آپ پر واضح ہو کہ عامی اور عوامی غزل لکھنے میں یہ خاکسار بھی کسی سے کم نہیں ہے اور اس کا ثبوت پچھلے پانچ سالوں میں کئی دفعہ یہاں پیش کرچکا ہوں ۔ :D:D:D
  10. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    اس حسنِ ظن اور قدر افزائی کے لئے بہت شکریہ ۔ آپ جیسے اہلِ ذوق کے دم سے ہی اعتبارِ سخن قائم ہے ۔ ایک ظہیراحمدظہیر اردو محفل کے رکن بھی ہیں اور آئے دن غلطی سے میرے بجائے انہیں ٹیگ کردیا جاتا ہے ۔ اِن فیس بک والے ظہیراحمد سے پہلے بھی ایک دو احباب مجھے کنفیوز کرچکے ہیں ۔ وہ شاید نثری...
  11. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    غزل تو یہ میری ہی ہے ۔ ۲۰۱۱ء میں لکھی تھی اور اردو محفل پر موجود ہے ۔ میں ہوں چہرہ تری خواہش کا مرے بعد تو دیکھ البتہ یہ جان کر سخت مایوسی ہوئی کہ کسی نے اس عام سی شاعری کو "اردو کلاسک" کے تحت لگایا ہے ۔ لگانے والوں کا ذوق انتہائی مشکوک اور مخدوش ہے ۔ ان کی بھی مرمت ہونی چاہئے۔ :) البتہ...
  12. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ہا ہاہاہا ۔ آپ ٹی وی دیکھنا کم کریں ۔ :D ویسے میں بھی تو دوستوں کی ہیلپ لائن کے اِس طرف ہوتا ہوں اکثر ۔ سو یہ سلسلہ تو دو طرفہ ہی ہے ۔کبھی میرا فون بج اُٹھتا ہے تو کبھی کسی دوست کا ۔ ویسے استخارہ ہر اہم کام سے پہلے کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کو دعائے...
  13. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    پنجابی کا یہ فقرہ اکثر نظر آتا ہے ۔ اسے کس موقع پر استعمال کرتے ہیں ، شمشاد بھائی ؟! اس کا قریب ترین اردو ترجمہ کیا ہوگا؟ ظہیر بھائی پکڑے گئے یا مارے گئے؟!
  14. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ہاں ہاں بالکل لائیے ۔ نثر کے زمرے میں مکتوبات کے تحت پوسٹ کردوں گا میں ۔ پھر آپ جانیں اور محفلین ۔ :D
  15. ظہیراحمدظہیر

    شرابِ شوق می نوشم بہ گردِ یار می گردم

    شرابِ شوق می نوشم بہ گردِ یار می گردم
  16. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    اوہ ! اچھا ، معذرت خواہ ہوں بابا-جی صاحب ! میں سمجھ نہیں سکا تھا کہ آپ کا اشارہ کس مراسلے کی طرف ہے ۔ خلیل بھائی ، وضاحت کا شکریہ ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    تعارف اسکا دوسرا مصرع کیا ہوسکتا ھے

    قفس کے قید یا قفس میں قید؟!
  18. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ڈرتے ڈرتے غزل یہاں پوسٹ تو کردی ہے لیکن امید ہے کہ نثر کے زمرے میں اور مکتوبات کی آڑ ہوتے ہوئے اس تک رسائی آسان نہیں ہوگی ۔ باقی اللہ مالک ہے ۔ جو ہوگا دیکھا جائے گا ۔ ویسے اصل غزل کچھ مخدوش حالت میں تھی ، ایک آدھ جگہ ذرا سی مرمت کی ضرورت پڑی ۔ تخلص تو ایک عام سا رکھ دیا ہے ۔ اصل...
  19. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    بھائی ، آپ ناحق مراسلے کو الزام دے رہے ہیں ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    شمشاد بھائی ، آپ نے ان اشعار کی تشریح تو بہت خوب کی ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ باغباں کی تشریح آپ دانستہ گول کر گئے ۔ میری رائے میں تو باغباں سے غبارے ، گھڑے یا صراحی سے کے بجائے غبارے کی طرح پھولا ہوا ، مٹکے دار پیٹ اور صراحی دار گردن والا کوئی پہریدار یا پہریدارنی مراد ہے ۔ کراچی اور...
Top