نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اور بالآخر آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں ہونے والے "ڈرامے" نے آئی سی سی کو سپر اوور کا قانوں تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔ اب آئی سی سی کے کسی ایونٹ کے سیمی فائنل اور فائنل میں تب تک سپر اوور ہوتا رہے گا جب تک فیصلہ رنزوں کی بنیاد پر نہیں ہو جاتا!
  2. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں، آجا ویکھ میرا "انتظار" آ جا! :)
  3. محمد وارث

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    جی اس کا حل بھی میرے پاس تھا۔ 'تھا' اس لیے کہ اب میں خود کہیں جا کر کتابیں کم ہی خریدتا ہوں۔ وہ حل یہ تھا کہ کسی بُک شاپ یا پرانی کتابوں کے اسٹال پر جاتے ہی دو تین کتابیں اٹھا کر علیحدہ کر لیتا تھا کہ یہ 'خرید' لی ہیں، اس سے دکاندار سمجھ جاتا تھا کہ یہ سنجیدہ خریدار ہے اور "پھوکٹ" میں ورق...
  4. محمد وارث

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    جی یہ کتاب میرے پاس بھی ہے اور واقعی عمدہ کتاب ہے۔ باقی عنوان سے دھوکہ کھانا تو شاید کتاب خریدنے والوں کی قسمت میں ہے۔ ابھی پچھلے ماہ میں نے کچھ آن لائن کتابیں خریدی تھیں ان میں ایک کتاب تھی 'Pakistan: the first twelve years' خاصی ضخیم کتاب ہے اور میں بہت خوش تھا کہ پاکستان کی شروع کی تاریخ...
  5. محمد وارث

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    شکریہ فہیم یاد آوری کے لیے۔ سفر نصیب پڑھےمدت ہو گئی سو مذکورہ سیاق و سباق تو میرے ذہن میں نہیں آیا، اور اس نام کی کوئی شخصیت بھی ذہن میں نہیں آئی مگر یہ کہ قرۃ العین حیدر والی حیدر فیملی کے بہت سے افرادر پروفیسرز، ڈاکٹرز، سائنسدان، سول سروس آفیسرز وغیرہ تھے اور ان کا کافی تذکرہ انہوں نے...
  6. محمد وارث

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    اس پر بھی اتفاق نہیں ہے۔ قرآن مجید کے الفاظ محفوظ ہیں اور اس پر اجماعِ امت ہے لیکن انہی الفاظ کے ترجمے اور تفسیر پر اپنے اپنے مسلک کو برحق ثابت کیا جاتا ہے، مثال کے طور پر وضو والی آیت جس میں پاؤں دھونے یا نہ دھونے کے مسئلے پر ہر مسلک اپنے آپ کو برحق سمجھتا ہے حالانکہ الفاظ ایک ہی ہیں۔ اور حدیث...
  7. محمد وارث

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    سینٹرل پنجاب کے لوگوں کا من پسند کھاجا چاول ہی ہیں۔ میں خود آلو گوشت کے ساتھ ابلے ہوئے سفید چاول کھاتا ہوں۔ میرے تینوں بچوں کی جان بریانی میں ہے، اور اتفاق سے تینوں سپورٹر بھی میاں صاحب ہی کے ہیں، ابھی "بچے" ہیں شاید اس لیے! :)
  8. محمد وارث

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    کسی زمانے میں ایک لطیفہ گردش میں تھا کہ مرد کی جمع کیا ہوتی ہے تو جواب ملتا ہے مردود۔ بس یہی ذہن میں رہ گیا۔ :)
  9. محمد وارث

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    یہاں لفظ مرد سے مراد لفظ مردود کا واحد ہے! :)
  10. محمد وارث

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ہرگز نہیں نظامی صاحب، میں نے آلو گوشت کو ووٹ دیا ہے اس وجہ سے کہ قیمہ کریلے اس میں شامل نہیں ہیں۔ میاں صاحب کا پیروکار ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ "فتویٰ" تو بریانی خوروں پر زیادہ سُوٹ کرتا ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    آج کی تصویر

    مرحبا!
  12. محمد وارث

    ''کارپٹ صاحب''، جم کوربٹ کی سوانح عمری کا ترجمہ

    ای میل تو میرے علم میں نہیں ہے راشد صاحب لیکن یہ ان کا ٹوئیٹر ہینڈل ہے: Mansoor Muhammad (@qasrani) | Twitter
  13. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جی یہ وہی ہیں، اداکار دینو شفیق کے کردار کا نام علی ندیم تھا۔ 'یس، پلیز'، 'سکوئیز می' اور 'جولی گڈ' ان کا تکیہ کلام تھا۔ :)
  14. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    "yes, please" :)
  15. محمد وارث

    یہ دل نثار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

    عمدہ غزل ہے ڈاکٹر صاحب، بہت خوب۔
Top