نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    جنسی گھٹن اور ہماری نوجوان نسل کا المیہ

    کیا "مناسب جنسی تعلیم اور خود اعتمادی فراہم" کرنے سے نوجوانوں کی جنسی ضروریات پوری ہو جائیں گی یعنی وہ پندرہ سولہ اٹھارہ برس کی عمر سے لے کر اٹھائیس تیس سال کی عمر تک یعنی جب تک شادی نہیں ہو جاتی اسی تعلیم ہی سے گزارا کر لیں گے یا والدین یہ فرمائیں کہ جب تک شادی نہیں ہو جاتی، بیٹا تُو اپنی جنسی...
  2. محمد وارث

    مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر

    بچپن یاد آ گیا: لمبائی ضرب چوڑائی برابر رقبہ۔ :)
  3. محمد وارث

    آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

    متقی، پرہیز گار، امیرالمومنین تو خیر جنرل ضیا کو ایک دنیا سمجھتی تھی اور سمجھتی ہے اور اس بنا پر اطاعت بھی کرتی تھی لیکن مذکورہ امیر المومنین کی کابینہ میں شامل ہونا فقط جماعت اسلامی اور کچھ خاص لوگوں ہی کا خاصہ تھا۔
  4. محمد وارث

    مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر

    مصباح الحق کو "نئی ذمہ داریاں" مبارک ہوں۔ :)
  5. محمد وارث

    آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، جانی و مالی نقصان کا خدشہ

    جنرل ضیا کی اولین کابینہ میں بیٹھنا شاید جماعت اسلامی کی کوئی "مجبوری" رہی ہوگی!
  6. محمد وارث

    سام سنگ گیلکسی ’فولڈ فون‘ اس جمعے کو ریلیز کیا جائے گا

    دو ہزار ڈالر کا فقط ایک مرجانا فون! پاکستانی روپیوں میں یہ فون تو ایک گردے سے بھی مہنگا ہو گیا ہے!
  7. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    باقی ایک فیصد شوہروں کو پنجابی میں "میسنا" کہتے ہیں۔ :)
  8. محمد وارث

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    کیسے کیسے 'ڈرامے' بھرے ہوئے ہیں دنیا میں۔ :)
  9. محمد وارث

    میری نواسی

    ماشاءاللہ۔ آپ کو مبارک ہو چوہدری صاحب۔
  10. محمد وارث

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    مفتی صاحب قبلہ، ایں قصۂ مستانہ چیست؟ :)
  11. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اردو محفل کے ناظمین سے معذرت کے ساتھ! :)
  12. محمد وارث

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    جی اخبار والی بھی یہی کرتے ہیں، "کلک بیٹ" اسی لیے کہا تھا۔ ویسے آپ اسم با مسمیٰ کی کوشش کر کے دیکھ لیں شاید کوئی "نادر" تحریر برآمد ہو ہی جائے۔ :)
  13. محمد وارث

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    تحریر عمدہ ہے۔ ہاں عنوان اور اس کی بعد کی کہانی نے وہی کام کیا جو کبھی بچپن میں ہم بک اسٹالز پر دیکھا کرتے تھے۔ اسی طرح کا رنگین عنوان ہوتا تھا ہوشربا قسم کا، کتاب پلاسٹک کے کور میں بند کہ کوئی ایک لفظ بھی نہ دیکھ سکے اور خرید ہی کر پڑھے۔ خرید کر پڑھتے تھے تو اندر سے اسی طرح کی کہانی نکلتی تھی،...
  14. محمد وارث

    بحر ہندی ہے شاید جس میں ہر وزن ہی چل جاتا ہے۔ :)

    بحر ہندی ہے شاید جس میں ہر وزن ہی چل جاتا ہے۔ :)
  15. محمد وارث

    انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنا پلانٹ بند کردیا

    کمرشل امپورٹرز کا تو بھٹہ ہی بیٹھ گیا ہے، ایک تو ڈالر ریٹ دوسرے بڑھتی ہوئی کسٹم ڈیوٹیاں اور ٹیکسز۔ لیکن ایکسپورٹرز کو براہِ راست بہت زیادہ نقصان نہیں پہنچا اور جو ایکسپوٹرز اپنی مصنوعات کے لیے عارضی امپورٹ کرتے ہیں ان کو چونکہ امپورٹ ڈیوٹیاں معاف ہوتی ہیں (بشرطیکہ وہ ایک معینہ مدت میں امپورٹ شدہ...
  16. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    دوسری تصویر والوں کو انجینیئرز کہنا زیادتی ہے، ٹھیکیدار کہنا چاہیئے تھا۔
Top