بلاشبہ سرفراز کی بحیثیت کپتان ٹی ٹونٹی میں کارکردگی بہت اچھی ہے لیکن سرفراز کی اپنی کارکردگی بھی دیکھنی چاہیئے۔ اس لحاظ سے آسٹریلین ٹیم کی پالیسی بہت اچھی ہے کہ وہ پہلے ٹیم سلیکٹ کرتے ہیں اور کپتان بعد میں، جب کہ پاکستان میں کئی بار ایسا ہو چکا ہے کہ کپتان وہ ہوتا ہے جس کی ٹیم میں اپنی جگہ نہیں...