اگر آپ پاکستان آرمی کی تاریخ اور ان کے "فائبر" سے واقف ہیں تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ آرمی چیف کے بعد صرف ایک جنرل یعنی آئی ایس آئی کا چیف ایسی حرکت کر سکتا ہے جو کہ ایک طرح سے آرمی چیف کے ماتحت ہوتا بھی ہے اور نہیں بھی۔ اور اگر کبھی آرمی چیف کو لگے کہ آئی ایس آئی اس سے زیادہ وزیر اعظم کی وفادار ہو...