نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    ایک ذاتی تجربہ یاد آ گیا۔ میں پچھلے پندرہ سالوں سے اپنے سارے ٹیسٹ شوکت خانم لیبارٹری سے کرواتا ہوں یعنی تب سے جب سیاست میں ابھی عمران خان جنرل مشرف کا بغل بچہ تھا اور میں کسی بھی طور عمران خان کا اسپورٹر نہیں تھا۔ 2013ء کے انتخابات اور دھرنوں کے بعد میں ایک ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا، ہاتھ میں کئی...
  2. محمد وارث

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    نواز شریف واقعی ایک زبردست قوت ارادی اورمثالی صحت کے مالک ہیں۔ عام آدمی میں پچاس ہزار تک پلیٹلیٹس کاؤنٹ کم شمار ہوتا ہے اور پچاس ہزار سے کم انتہائی کم اور خطرناک گنا جاتا ہے۔ عام طور پر ایسی صورتحال میں واقعی اندرونی اور بیرونی بلیڈنگ شروع ہو جاتی ہے (جیسے کہ ڈینگی وائرس کے مریضوں میں پلیٹلیٹس...
  3. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ڈاکٹر صفدر محمود کی کتاب: Pakistan: Political Roots & Development, 1947–1999 ڈاکٹر صاحب کا طرزِ تحریر مجھے پسند نہیں ہے کیونکہ وہ بالکل ہی "خشک" قسم کے مؤرخ ہیں قدرے دائیں طرف جھکاؤ بھی رکھتے ہیں، اس کے باوجود ان کی کتب معلوماتی ہوتی ہیں۔ چونکہ آج کل پاکستانی سیاست میرے مطالعے میں ہے سو اس کتاب...
  4. محمد وارث

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    یہ سوال کل سے میرے ذہن میں کلبلا رہا ہے۔ کیا شریف میڈیکل سٹی کی لیبارٹری دنیا کی تیز ترین لیبارٹری ہے؟ کیا مکمل سی بی سی ٹیسٹ کے نتائج صرف پانچ منٹ میں حاصل ہو سکتے ہیں؟ کیا کوئی ڈاکٹر دوست اس بات پر روشنی ڈال سکتا ہے کہ اس ٹیسٹ کو کم از کم کتنا وقت لگتا ہے؟
  5. محمد وارث

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کاش کوئی اسے بتاتا کہ "شہادت" بس ایک ہی بار ملتی ہے، اس کے بعد تو بس "درجات" بلند ہوتے ہیں۔ :)
  6. محمد وارث

    جنوبی افریقہ کا دورہ انڈیا

    انڈیا تیسرا ٹیسٹ جیت کر تین صفر سے سیریز بھی جیت گیا۔
  7. محمد وارث

    اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والا ملزم پولیس حراست میں ہلاک

    یہ کاروائی پولیس والوں کی "اعلیٰ تفتیش" کا نتیجہ ہے۔ مقتول کے والد کا تعلق حافظ سعید کی جماعت سے ہے، اس بات کا علم ہونے پر حافظ سعید کی مدد سے مدد حاصل کر لینا پولیس والوں کے لیے ایک معمول کی کاروائی رہی ہوگی۔
  8. محمد وارث

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    ترجمان نیب کا موقف قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'نواز شریف کی حالت قابو میں ہے اور ان کا ڈینگی ٹیسٹ منفی آیا ہے'۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پلیٹلیٹس میں کمی مبینہ طور پر ایک ایسی دوا کی وجہ سے ہوئی ہے جو خون کو پتلا کرتی ہے۔ ان کے مطابق اس دوا کو مبینہ طور پر ان کے...
  9. محمد وارث

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    ظاہر ہے سیاست سے تعلق ہے تو ہر مسئلہ سیاسی بن جائے گا وگرنہ پلیٹ لیٹس کی کمی مختلف وجوہات سے ہو سکتی ہے اور یہ کمی دوائیوں سے بھی ہوتی ہے۔ خاص طور پر دل کے مریضوں میں جنہیں خون پتلا کرنے والی دوائیاں دی جاتی ہیں!
  10. محمد وارث

    اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والا ملزم پولیس حراست میں ہلاک

    جی ہاں ایسا ہی ہے۔ اور یہ کہ مقتول کے والد دیت نہیں لے رہے بلکہ رضائے الٰہی کے لیے معافی دے رہے ہیں اور مقتول کے گاؤں میں جن ترقیاتی منصوبوں کا پہلے سے اعلان ہو چکا تھا اب ان کو مکمل کیا جائے گا۔
  11. محمد وارث

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ قصور وار اللہ ہی جانے کون ہے: کیا وہ لڑکی جس نے غلط الزام لگایا؟ کیا کالج کی انتظامیہ جنہوں نے بریت کا تحریری ثبوت نہ دیا؟ (کالج والوں کا کہنا ہے کہ کالج کو لکھے گئے خط اور خود کشی میں صرف ایک دن کا وقفہ ہے۔ لیکچرار نے کالج کو خط لکھ کر جواب کا انتظار نہیں کیا)۔ کیا...
  12. محمد وارث

    اے ٹی ایم مشین سے کارڈ چرانے اور منہ چڑانے والا ملزم پولیس حراست میں ہلاک

    حسبِ توقع صلاح الدین قتل کیس میں پولیس والوں کو مقتول کے باپ سے عام معافی مل گئی ہے اور معطل پولیس اہلکار بحال ہو گئے ہیں۔ صلاح الدین کیس میں پولیس کو معافی کیسے ملی؟
  13. محمد وارث

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    خان صاحب، ایک شاہزادی کے لیے یہ تاثرات: اور ایک آدم زاد کو دیو زاد سمجھتے ہوئے یہ: کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ :)
  14. محمد وارث

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    آپ کو ایک دو مراسلوں سے اندازہ ہو ہی گیا ہوگا۔ :)
  15. محمد وارث

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    مفتوح کی عورتوں پر جبری تصرف حاصل کر لینا تمام فاتحین کی ایک تاریخی روایت تھی، اُن کی بھی جو کسی مذہب کو نہیں مانتے تھے۔ مذہبی سے زیادہ یہ ایک جنگی عمل تھا اور اب اس پر ان معنوں میں شاید کسی کا عمل نہیں ہے۔
  16. محمد وارث

    جب بھی فوج مداخلت کرتی ہے نتائج برے ہوتے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    فی زمانہ ہمارے پیارے ملک میں حق صرف اُن لوگوں کی زبان پر جاری ہوتی ہے جن کے اپنے ذاتی چھوٹے موٹے تخت کے پائے ہل چکے ہوتے ہیں مثال کے طور پر ریٹائرڈ جنرلز، از کار رفتہ سول سرونٹس، معتوب ججز، کواکب کی گردش میں آیاہوا میڈیا وغیرہ وغیرہ اور ہر کوئی"آدھے حق" سے بس دوسروں کے پول کھولتا ہے! یہ ایک...
  17. محمد وارث

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    اس تصویر پر شاید کافی شور پڑا تھا۔
  18. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لاڑکانہ میں ایک ہیں، اسلام آباد میں بے دریغ ہیں!
  19. محمد وارث

    جنوبی افریقہ کا دورہ انڈیا

    تیسرا ٹیسٹ شروع اور ساؤتھ افریقہ پھر ٹاس ہار گیا۔
Top