نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ظاہر ہے اب ڈیزل میں تو نہاری بننے سے رہی، یہی موبل آئل (پنجابی میں موبلیل) ہی چلے گا۔ :)
  2. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اللہ ہی بہتر جانتا ہے میں نے بھی یہ لفظ پہلی بار اس سیاق و سباق میں پڑا ہے۔ شاید لکڑی کے وہ تختے مراد ہوں جن سے قبر کو بند کیا جاتا ہے۔
  3. محمد وارث

    زندگی کے اداس رنگ

  4. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    درست ہے مفتی صاحب قبلہ۔ لیکن یہ امتیازی سلوک میت کے ساتھ نہیں بلکہ لواحقین کے ساتھ ہے کہ رقم تو انہوں نے دینی ہے۔ :)
  5. محمد وارث

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    ایں "جنس" ہمہ آفتاب است۔ :)
  6. محمد وارث

    پرانی کتابوں میں سے ملنے والی عجیب و غریب چیزیں

    کبھی کچھ برآمد نہیں ہوا، حسرت ہی رہی، وجہ شاید یہ ہے کہ یہاں پرانی کتابوں والے بھی ایک بار کھنگال کر کتاب بیچتے ہیں۔ :)
  7. محمد وارث

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    میری تو اتنا بھی تردد نہیں کرتی بلکہ صاف کہہ دیتی ہے کہ تم نے غلط نمبر پر میسج کر دیا۔ :)
  8. محمد وارث

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    جن "فضول" باتوں کا آپ ذکر کر رہے ہیں خان صاحب میں ان کو کم از کم بیس پچیس برس پیچھے چھوڑ آیا، اب تو ان کے بارے میں سوچ کر بھی اختلاج شروع ہو جاتا ہے۔ :)
  9. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. محمد وارث

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    اجی صاحب میرے لیے تو سادہ موبائل فون بھی "جہنم" ہے۔ آگ لگے اس شیطانی آلے کو، فون نہ اٹھاؤ تو گلے شکوے سنو، بند کر کے رکھ دو تو مغروری کے طعنے سنو، اور اٹھا لو تو فضول باتیں سنو! :)
  11. محمد وارث

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    شکریہ خان صاحب، ہماری طرف ہی سے سہی! :)
  12. محمد وارث

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    جی ہاں درست، میرے موبائل میں ٹیلی گرام نام کی کوئی چیز نہیں اور میری پیشہ وارانہ مجبوری نہ ہو واٹس ایپ بھی نہ ہو بلکہ موبائل فون ہی نہ ہو!
  13. محمد وارث

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    جملہ درست کریں خان صاحب: حُسن خراج مانگتا ہے! یا حسینہ خراج مانگتی ہے! :)
  14. محمد وارث

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    میں تو واٹس ایپ ہی کو اپنے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ سمجھتا تھا لیکن ٹیلی گرام کے بارے میں پڑھ کر علم ہوا کہ واٹس ایپ تو ایک نعمتِ غیر مترقبہ ہے!
  15. محمد وارث

    برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

    برطانوی شہزادیاں واقعی شہزادیاں ہیں لیکن شہزادے؟ :)
  16. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    حکومت سے مانگنی پڑتی ہے! :) #غیر سیاسی باتیں۔
  17. محمد وارث

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے صرف آدھی خبر دینا درست نہیں۔ خبر کا وہ حصہ جس سے آپ کو لگا کہ اسے لگانا آپ کے لیے "مناسب" نہیں ہوگا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جانب ٹیچر اور ان کے اہل خانہ نے پولیس پر جھوٹا مقدمہ درج کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ طالب علم کے بھائی زوہیب اور دیگر ملزمان...
Top