نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    میں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!
  2. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    :mogambo:
  3. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ہیں؟ سیما آپا ادھر کدھر؟؟!!!!
  4. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    تے صفحہ تھلنا نہ بھلنا!
  5. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ایتھے رکھ، اب ہم سمجھے یہ ساری گیم کیا ہے!
  6. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    تصحیح کر دی ہے۔ ساتویں کے معاشرتی علوم کے پرچے کے بعد یہ لفظ استعمال نہ کیا تھا!!!
  7. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    یہ تو خود ارتکاز کا متضاد ٹھہری!
  8. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ویرے، کدی (ماسٹراں آلی چھڑی چھڈ کے) ہس وی لیا کرو!
  9. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    یہ تو گنگا بہانے میں مصروف تھے۔ زیادہ سے زیادہ اگر کہا بھی ہوگا تو اتنی محنت کے بعد "میری بھوک کا علاج چکن ککڑوں کوں" کہا ہوگا!
  10. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    کس کھشتری نے کہ دیا یہ!!!!
  11. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    آہم آہم!
  12. مریم افتخار

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    لیس میمتین، میم واحد فقط! :LOL:
  13. مریم افتخار

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    یہ محفلین کے ضمیر جگانے والا مراسلہ تھا لیکن محفلین نے ان کا بھی سلا دیا! :LOL:
  14. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    اس بہتی گنگا میں ہاتھ تو آپ نے بھی دھوئے ہوں گے۔ یاد کریں!
  15. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    تین بار!
  16. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    کنڈی ہونی چاہیدی، بٹہ ہووے یا سٹہ!
  17. مریم افتخار

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    زیک نے یہاں مطلع کیا تھا یاز ، مارچ میں۔ اسے بھی ایک تاریخ ساز مراسلہ سمجھا جاوے کیونکہ اس کے بعد تھرتھلی مچ گئی تھی!
  18. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    کتنا ہے!
  19. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    میرا خیال ہے وہ شکار کو چونچ میں لے کر اڑ رہا ہوتا ہے؟
Top