نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن بہنا کا مطلب flow؟
  2. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    نہیں؟
  3. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    نہیں، باقی لوگ قد وغیرہ کے بغیر ہی قبولتے ہیں!
  4. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    اس ساری لڑی میں گل و بلبل کی تکرار سے کشمیر میں پکچرائز ہوا ایک گانا ذہن میں آ رہا ہے بار بار۔
  5. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ایتھے سارے بھٹک چکے نیں۔۔۔نئیں تے کام دے ویلے ایتھے ہندے؟
  6. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    جیہڑا بولے او ہی کنڈا کھولے وغیرہ وغیرہ
  7. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    شاباشے، نام کا ہی تو مطلب بتایا۔ ہن فیر اوسے بوڑھ تھلے چل جائیے؟؟؟ (آشوب چشم)
  8. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    جی جی 85!
  9. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    دو bull تو اٹھائے بیٹھی ہے، ہور کی کرے!!!
  10. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    اے خان بھائی، سچ میں ملکہ ہوتی ہے، باقی آپ رانی کہیں یا کوئین یا جیہڑا مرضی نام رکھ لوو۔ بس چیس کھیلو!
  11. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ٹھیک ہے آنکھ بچا کے گزر گئے ہم ان سے!
  12. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    آنکھ جانا اور مڑ واپس آنا بھی؟؟؟
  13. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    نالے ریٹینا تے پٹھا پیا ہندا اے!!!!
  14. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    طوطے کا حجم ہوگا اور وہ ایک تیسری پیمائش سے نکلے گا جو طوطا آسانی سے کروانے نہیں دے گا!!!
  15. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    تو کٹھ وغیرہ کہاں سے آ ملتا ہے!!!
  16. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    اگر رشتے کے لیے بھیجناہے تو عمودی، جیسے درزی ناپ وغیرہ لیتا ہے۔ اگر آرمی میں بھرتی کروانا ہے تو افقی، جیسے وہ اسکیل وغیرہ ایڈجسٹڈ ہوتے ہیں جن کے نیچے سر رکھنا ہوتا ہے!
  17. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    ٹیکسٹ میسجز؟
  18. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    وہ کہانی تو بتا دو، کیا ہوا تھا پھر آگے؟
  19. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 18

    چٹخورے والے!
Top