السلام علیکم محمد خرم یاسین بھائی۔ آپ محفل کو وقت دے پارہے ہیں، اس پر خوش ہوں۔ جہاں تک نیلے ٹک کا معاملہ ہے تو مجھے تو نہ یہ کبھی کسی دوسرے کی بداخلاقی لگی، نہ خود اپنی جانب سے (اگر کسی فیز میں میں اس کو بند کرتی ہوں، البتہ ہمیشہ تو نہیں)۔ یہ فقط ایک ذاتی ترجیح ہے سوشل پریشر نہ لینے کی کہ کوئی...