جی جی، میں آپ سے سہمت ہوں اور یہ مراسلہ لکھتے ہوئے بھی سوچ رہی تھی کہ ایسے ہی کسی مراسلے کے لیے زمین ہموار کر رہی ہوں، اب دیکھتی ہوں کب آتا ہے۔ لیکن آپ کی طرف سے آیا تو خوشی ہوئی!
آپ کے سارے نکات سے متفق ہونے کے باوجود ایک بات کہوں گی کہ زندگی کی کسی فیز میں یہ سب بڑا ضروری ہوتا ہے لیکن کسی فیز...