یہ لطیفہ پتہ ہے نا؟
ہم نسلی و صنفی امتیاز والے لطیفوں کے خلاف وغیرہ ہیں اس لیے بس ہنٹ وغیرہ دے دیتے ہیں کہ ٹھنڈے پاکستان کے کسی ایک لہجے میں کھمبا اے، کھمبا اے کہیں تو اگر کوئی فقط انگریزی بولنے والا گاڑی ریورس کر رہا ہو تو وہ کم بیک، کم بیک سمجھے گا اور دھت تیرے کی، گاڑے کھمبے میں لگ کر بے ہوش!