نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ماشاء اللہ۔ چشم بد دور۔ اللہ تعالی نصیب اچھے کریں اور دونوں جہانوں کی نعمتوں سے مالا مال فرمائیں!!! :love:
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب لیپ ٹاپ سے دوبارہ لنک ڈال دیا ہے۔ لیکن بھائی، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کافی دنوں سے میں فون سے کوئی ربط کسی جملے میں ڈالتی ہوں تو یہ ایرر آتا ہے، اس کی کیا ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے؟
  3. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جی جی، لیکن وہ شعر رنگوں وغیرہ کے بارے میں تھا۔ یعنی میرا فیورٹ کلر تو ازل سے یہی ہے!
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ارے نہیں نہیں ۔ میں نے اصل میں عبداللہ محمد بھائی کو تنگ کرنے کے لیے یہ مراسلہ لکھا تھا لیکن یہ الگ بات کہ وہ تنگ ہوتے نہیں، بس کرتے ہی ہیں!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس سے پہلے یہ سوالات صرف ایک محفلین کی طرف سے آتے تھے! (کھلے عام) :LOL:
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور خوب سیرتی کے بارے میں کچھ نہ فرما گئے بزرگ؟؟؟😅
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    خود سنائیں اور کسی کو آواز بالکل نہیں دینی!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پہلے فائر بریگیڈ کا ڈراوا تھا اب سوفٹ وئیر اپڈیٹ وغیرہ بھی مارکیٹ میں آ گیا۔۔۔😆
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    زبردست پر ڈھیروں زبریں بھئی! 👏
  10. مریم افتخار

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    مجھے تو لگا کہ بقیہ اقتباسات کے متعلق بات کر رہے ہیں۔ تاہم یہ لڑی تو ایک عام دعوت ہے بھئی، سبھی محفلین اقتباسات ایڈ کرتے جائیں۔
  11. مریم افتخار

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    آپ اتنے کم مراسلہ جات کرتے ہیں وہاں کہ جو ممبرز کی فہرست نہ دیکھے،یہی سمجھے کہ آپ یہاں نہیں ہیں ۔
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھائی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے تو بتا دیا صوابی کا لیکن اوپر جو محمداحمد بھائی آپ کی رئیل انٹیلیجنس کی طرف اشارہ کنایہ کر گئے، اس کا کیا!!!
  13. مریم افتخار

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    ہمارے حساب سے وہ عظیم فعل اپریل میں وقوع پذیر ہوا تھا، لیکن چلیں آپ کسی دیرینہ رکن کو بچا رہے ہیں تو ہم کیا ہی کر سکتے ہیں!
  14. مریم افتخار

    مبارکباد ہماری مریم بٹیا کو منصب گیارہ ہزاری بہت بہت مبارک

    خیر مبارک آپا جی۔ ہم ہمیشہ آپ کے مقروض ہی رہیں گے!!! 🥹
  15. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    آپ کے ذکر کے بغیر یہ داستان مکمل کیونکر ہو پائی!!!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اے خان حاضر ہوووووووں!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ان دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے سراپا سپاس گزار ہوں محمدظہیر ! ایک مدت بعد آپ تشریف لائے اور اتنے اچھے فیڈبیک اور حوصلہ افزائی کے ساتھ۔۔۔ہم تو پھر یہی کہیں گے خود سے کہ: یہ تو دیکھ خدا نے تجھ کو لوگ دیے ہیں کیسے کیسے!!! جزاکم اللہ خیرا کثیرا اینڈ اٹ رئیلی مینز آ لوٹ ٹو می! :giggle:
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیا ہی اچھا مراسلہ تھا یہ
  19. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ہمارا مشاہدہ ہے کہ کافی چیزیں ان کی نظر سے گزر رہی ہیں، بس ری ایکٹ یا ڈیلیٹ وہاں کرتے ہیں جہاں۔۔۔۔(ضروری سمجھیں)!
Top