محفل پہ جو لوگ ہمیشہ اچھے لگے تقریبا سب کا ذکر کہیں نہ کہیں کرتی رہی لیکن محفل پہ ہی کچھ لوگ بہت برے لگتے تھے۔ نام اس لیے نہیں لوں گی کہ خود بھی یاد نہیں کیونکہ زیادہ انٹریکٹ نہیں کیا ان سے۔ لیکن اس طرح کے مراسلہ جات والے لوگ جو ہر اچھی چیز کا بھی منفی پہلو نکال کے اپنی طرف سے صاف گوئی کا مظاہرہ...
حسن کے متعلق سوچا ہوگا جس کا تعلق مصر سے ہے۔۔۔
یاز کے ساتھ کسوٹی کھیل کے سوئے ہوں گے!
اور عبداللہ بھائی کا ٹیگ ملا ہوگا کہ اے خان آ کے بتاؤ ایہہ ایما واٹسن ہیگی اے!
اللہ تعالی آپ کا خواب مبارک کریں اور اچھی تعبیر ہو آپ سب کے لیے۔ مجھے پتہ ہے ان کا کونسا دوست ہو سکتا ہے لیکن اس کو ٹیگ کر دیا تے فیر تعبیراں بھل جاؤ!
وہ تو پٹھا جواب دیتے ہیں، کرکٹ کے سوال پہ کہتے ہیں مجھے ہاکی پسند ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔