سب سے پاور فل پیس ہے یہ۔ یہ ڈائیگونل بھی چل سکتا پے اور سیدھا بھی، جب کہ باقی پیسز یا ڈائیگونل چلتے ہیں، یا سیدھا، یا ساتھ سالے سیل تک، یا گھوڑے کی صورت میں L شیپ میں پھلانگ کر!
ویسے آپ کو پتہ ہے آپ کے دوسرے ٹوئن سٹار شطرنج ایکسپرٹ ہیں!!
گل یاسمیں مجھے اس مراسلے کا ذرا ڈھونڈ کے لنک تو بھیجو جہا ں اس کہانی کا آغاز ہوا تھا۔ جتنی دفعہ آپ نے ذکر کر دیا اب میں سوچ رہی ہوں کہ اتنی درویش صفت بھتنی ہے کہاں!