مریم افتخار
محفلین
یہ تو وہی مرض ہے جو غالبا پچھلے سال لاہور میں تقریبا سب کو ہی ہوئی تھی۔ گلابی آنکھیں جو تیری دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔طوطے طوطا چشمی نہ کریں گے تو کیا چشم آشوب لیے پھریں گے
کوئی چشم آشوب کا مطلب بھی بتا دیں ۔ ہماری انگلیوں نے نجانے کیسے یہ لکھ دیا