کسوٹی قسط نمبر 19

یاز

محفلین
چلو بھائی اب شعر بلکہ اشعار سنیئے

مجھے ٹکڑوں میں نہیں جینا ہے
قطرہ قطرہ تو نہیں پینا ہے
آج پیمانے ہٹا دو یارو
سارا میخانہ پلا دو یارو

آگ سے آگ بجھے گی دل کی
مجھے یہ آگ بھی پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو
 
اے خان

محفلین
چلو بھائی اب شعر بلکہ اشعار سنیئے

مجھے ٹکڑوں میں نہیں جینا ہے
قطرہ قطرہ تو نہیں پینا ہے
آج پیمانے ہٹا دو یارو
سارا میخانہ پلا دو یارو

آگ سے آگ بجھے گی دل کی
مجھے یہ آگ بھی پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو
ہائے واہ یاز
دوست ہو یاز جیسا ورنہ نہ ہو
 
اے خان

محفلین
یاز مجھے کل خواب آیا تھا سچ مچ
ایک آپ تھے اور ساتھ میں آپ کا کوئی دوست تھا جسے میں نہیں جانتا تھا،
سب لوگ اپنی انگلیاں کاٹ رہے تھے، غلطی سے میں نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا، پھر میں نے آپ کو فون کر کے بلایا ساتھ میں آپ کا دوست آیا کہ ان سے مشورہ کروں کہ اب یہ کیسے جوڑا جائے، آگے کا خواب یاد نہیں آ رہا
 
اللہ تعالی آپ کا خواب مبارک کریں اور اچھی تعبیر ہو آپ سب کے لیے۔ مجھے پتہ ہے ان کا کونسا دوست ہو سکتا ہے لیکن اس کو ٹیگ کر دیا تے فیر تعبیراں بھل جاؤ!
وہ تو پٹھا جواب دیتے ہیں، کرکٹ کے سوال پہ کہتے ہیں مجھے ہاکی پسند ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
 
ہاں میرا تو اس طرف دھیان ہی نہیں گیا،
 
یاز

محفلین
یاز مجھے کل خواب آیا تھا سچ مچ
ایک آپ تھے اور ساتھ میں آپ کا کوئی دوست تھا جسے میں نہیں جانتا تھا،
سب لوگ اپنی انگلیاں کاٹ رہے تھے، غلطی سے میں نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا، پھر میں نے آپ کو فون کر کے بلایا ساتھ میں آپ کا دوست آیا کہ ان سے مشورہ کروں کہ اب یہ کیسے جوڑا جائے، آگے کا خواب یاد نہیں آ رہا
چلیں جتنا یاد ہے، اس سے 33 فیصد نمبر مل جائیں گے، لہذٰا ٹینشن لینے کا نہیں
 
یاز

محفلین
یاز مجھے کل خواب آیا تھا سچ مچ
ایک آپ تھے اور ساتھ میں آپ کا کوئی دوست تھا جسے میں نہیں جانتا تھا،
سب لوگ اپنی انگلیاں کاٹ رہے تھے، غلطی سے میں نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا، پھر میں نے آپ کو فون کر کے بلایا ساتھ میں آپ کا دوست آیا کہ ان سے مشورہ کروں کہ اب یہ کیسے جوڑا جائے، آگے کا خواب یاد نہیں آ رہا
میرا خیال ہے کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ۔۔۔ عنقریب آپ کچی سبزیوں والی سلاد کھائیں گے کھانے میں ۔
 
Top