مریم افتخار
محفلین
یعنی دل لگی کی تاب نہیں رہتی محبت کے بعد۔ آپ نے کہا نا کہ مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا!!!میں نہیں سمجھا
یعنی دل لگی کی تاب نہیں رہتی محبت کے بعد۔ آپ نے کہا نا کہ مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا!!!میں نہیں سمجھا
ہممیعنی دل لگی کی تاب نہیں رہتی محبت کے بعد۔ آپ نے کہا نا کہ مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا!!!
گانے خود ہی ڈھونڈ لیںپوری مووی لگا دی!![]()
![]()
ہم گانے سکپ کرنے والی عوام ہیں!گانے خود ہی ڈھونڈ لیں
چلو بھائی اب شعر بلکہ اشعار سنیئے
ہائے واہ یازچلو بھائی اب شعر بلکہ اشعار سنیئے
مجھے ٹکڑوں میں نہیں جینا ہے
قطرہ قطرہ تو نہیں پینا ہے
آج پیمانے ہٹا دو یارو
سارا میخانہ پلا دو یارو
آگ سے آگ بجھے گی دل کی
مجھے یہ آگ بھی پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو
بس فیر نہ ای سمجھو 🤣ہائے واہ یاز
دوست ہو یاز جیسا ورنہ نہ ہو
نہیں نہیںبس فیر نہ ای سمجھو 🤣
اللہ تعالی آپ کا خواب مبارک کریں اور اچھی تعبیر ہو آپ سب کے لیے۔ مجھے پتہ ہے ان کا کونسا دوست ہو سکتا ہے لیکن اس کو ٹیگ کر دیا تے فیر تعبیراں بھل جاؤ!یاز مجھے کل خواب آیا تھا سچ مچ
ایک آپ تھے اور ساتھ میں آپ کا کوئی دوست تھا جسے میں نہیں جانتا تھا،
سب لوگ اپنی انگلیاں کاٹ رہے تھے، غلطی سے میں نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا، پھر میں نے آپ کو فون کر کے بلایا ساتھ میں آپ کا دوست آیا کہ ان سے مشورہ کروں کہ اب یہ کیسے جوڑا جائے، آگے کا خواب یاد نہیں آ رہا
چلیں پھر میری طرف سے ہاں ہے۔ کوئی رکشا بندھن تو نئیں باندھنا آپ دونوں کی دوستی کو؟؟!! 😅نہیں نہیں
ہاں میرا تو اس طرف دھیان ہی نہیں گیا،اللہ تعالی آپ کا خواب مبارک کریں اور اچھی تعبیر ہو آپ سب کے لیے۔ مجھے پتہ ہے ان کا کونسا دوست ہو سکتا ہے لیکن اس کو ٹیگ کر دیا تے فیر تعبیراں بھل جاؤ!
وہ تو پٹھا جواب دیتے ہیں، کرکٹ کے سوال پہ کہتے ہیں مجھے ہاکی پسند ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
رسی باندھ لیتے ہیں 😂چلیں پھر میری طرف سے ہاں ہے۔ کوئی رکشا بندھن تو نئیں باندھنا آپ دونوں کی دوستی کو؟؟!! 😅
چلیں جتنا یاد ہے، اس سے 33 فیصد نمبر مل جائیں گے، لہذٰا ٹینشن لینے کا نہیںیاز مجھے کل خواب آیا تھا سچ مچ
ایک آپ تھے اور ساتھ میں آپ کا کوئی دوست تھا جسے میں نہیں جانتا تھا،
سب لوگ اپنی انگلیاں کاٹ رہے تھے، غلطی سے میں نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا، پھر میں نے آپ کو فون کر کے بلایا ساتھ میں آپ کا دوست آیا کہ ان سے مشورہ کروں کہ اب یہ کیسے جوڑا جائے، آگے کا خواب یاد نہیں آ رہا
میرا خیال ہے کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ۔۔۔ عنقریب آپ کچی سبزیوں والی سلاد کھائیں گے کھانے میں ۔یاز مجھے کل خواب آیا تھا سچ مچ
ایک آپ تھے اور ساتھ میں آپ کا کوئی دوست تھا جسے میں نہیں جانتا تھا،
سب لوگ اپنی انگلیاں کاٹ رہے تھے، غلطی سے میں نے اپنا ہاتھ کاٹ دیا، پھر میں نے آپ کو فون کر کے بلایا ساتھ میں آپ کا دوست آیا کہ ان سے مشورہ کروں کہ اب یہ کیسے جوڑا جائے، آگے کا خواب یاد نہیں آ رہا
نالے کو رسا باندھ لیںرسی باندھ لیتے ہیں 😂
ساتھ میں ممتحن اپنے طرف سے کچھ اضافی نمبر بھی دیتے ہیںچلیں جتنا یاد ہے، اس سے 33 فیصد نمبر مل جائیں گے، لہذٰا ٹینشن لینے کا نہیں
ٹگ آف وار کھیڈ نی اے؟رسی باندھ لیتے ہیں 😂
وہ تو کھا چکے ہیںمیرا خیال ہے کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ۔۔۔ عنقریب آپ کچی سبزیوں والی سلاد کھائیں گے کھانے میں ۔