اس سے ایک دو تین دن پہلے کا واقعہ یاد آ گیا۔چھوٹے بھائی نے جو آپ کے دیس میں ہے آج کل، سب کو گروپ ویڈیو کال ملائی۔
اب وہ بتا رہا تھا کہ وہاں سائٹ پہ ٹمپریچر کتنا زیادہ ہوتا ہے!!!
آگے سے والد محترم نے کہا کہ میں کل بازار گیا تھا اور اتنا زیادہ ٹمپریچر تھا کہ میرے جوتے جل اٹھے!
اور آگے سے بھائی...