مریم افتخار
محفلین
تے صفحہ تھلنا نہ بھلنا!آپ ان کے سوالات جمع ہو لینے دیں، پھر ان میں سے پانچ منتخب سوالات کے جوابات دیجئے گا۔ نیز سوال نمبر 1 لازمی ہو گا۔
تے صفحہ تھلنا نہ بھلنا!آپ ان کے سوالات جمع ہو لینے دیں، پھر ان میں سے پانچ منتخب سوالات کے جوابات دیجئے گا۔ نیز سوال نمبر 1 لازمی ہو گا۔
سارہ دا پتا نئیں، پر میں ہس دتا۔۔۔۔سارا ہس دتا۔
ہیں؟ سیما آپا ادھر کدھر؟؟!!!!😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
فی الحال تو ہمیں ہنسنے کا حکم ہوا، اور ہم نے حقیقی اور ڈیجیٹل قہقہہ ایک ہی وقت لگا دیا
انتشار؟یہ تو خود ارتکاز کا متضاد ٹھہری!
یہ سیما آپا نہیں ہیں یہ بھائی جان عبدالرؤف ہیں۔ہیں؟ سیما آپا ادھر کدھر؟؟!!!!
افففف
ہم بھی بہت ہنسے چھت پھاڑ کر۔فی الحال تو ہمیں ہنسنے کا حکم ہوا، اور ہم نے حقیقی اور ڈیجیٹل قہقہہ ایک ہی وقت لگا دیا
ہم ایسے مُگیمبو پر ایک بار پھر ہنس دیئے۔۔۔
میں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!میں نے کوئی غلطی نہیں نکالی تھی۔
چھوٹے چھوٹے مسئلیاں وچ پئے رہوو تے وڈے مسئلیاں تے دھیان نہ دینا!وہ کیا بھلا؟؟؟؟
یہ زبردست والا گولڈ میڈل آپ کے لیے۔میں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!
کہاں؟ہیں؟ سیما آپا ادھر کدھر؟؟!!!!
عدسوں کی ترتیب بھی کافی اہم ہو گی ۔انتشار؟
اس کے تدارک کے لئے محدب اور مقعر عدسہ جات کا اشتراک درکار ہو گا۔
امید ہے کہ ہماری سمجھ اپڈیٹ ہونے کے لیے صبح تک کا انتظار کر لیں گیمیں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!
اچھا؟ میں تے ایہہ منہ تے "مسور " دی دال لیان لگی ساں!!!انتشار؟
اس کے تدارک کے لئے محدب اور مقعر عدسہ جات کا اشتراک درکار ہو گا۔
اور یہ ہمارا ذاتی ہمممممممممممممم!افففف
۔چھین لے مجھ سے حافظہ میرا۔
وغیرہ۔ یہ میرا ذاتی وغیرہ ہے۔
جہاں ایک لائن میں تین سے زیادہ شتونگڑے اور بھی ایک جیسے!
وہ عدسہ نہیں عدس ہےاچھا؟ میں تے ایہہ منہ تے "مسور " دی دال لیان لگی ساں!!!
جن کو کل کو سمجھ آنی ہے وہ عدسے کے لٹرل میننگز دیکھیں!
غلطی سے بھول گئے ہوں گے غلطی نکالنامیں نے کوئی غلطی نہیں نکالی تھی۔