کسوٹی قسط نمبر 18

میں نے کوئی غلطی نہیں نکالی تھی۔
میں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

یہ زبردست والا گولڈ میڈل آپ کے لیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے گوگل پہ شکستری لکھا تو کچھ آیا نہیں، ابھی اہل علم سے پوچھنے ہی والی تھی کہ پتہ لگا اہل علم پرمزاح کی ریٹنگ دے کر آگے بڑھ چکے ہیں، پھر میں نے اپنا ہی ذہن استعمال کرنے کی ٹھانی اور آپ سب کا علم اپڈیٹ وغیرہ کرنے کا تہیہ بھی!
امید ہے کہ ہماری سمجھ اپڈیٹ ہونے کے لیے صبح تک کا انتظار کر لیں گی
 
Top