نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    لاہور کی باتیں

    لاہور صرف باغوں اور کالجوں کا ہی شہر نہیں بلکہ لاہور ادبا، شعرا اور فن کاروں کا بھی شہر ہے۔ کتنے بڑے بڑے نام اس لاہور سے وابستہ ہیں۔ ان کا ذکر بھی ہو جائے تو بہتر ہے۔
  2. فرخ منظور

    وہ شرَر ہے کہ سِتارا ہے کہ جگنُو، کیا ہے۔ محسن بھوپالی

    واہ! کیا اچھی غزل ہے۔ محسن بھوپالی بہت اچھے شاعر تھے لیکن انہیں وہ پذیرائی نہ مل سکی جس کے وہ حق دار تھے۔ بہت شکریہ شیزان صاحب! آپ کی وساطت سے محسن بھوپالی کو بھرپور طریقے سے پڑھنے کا موقع مل رہا ہے۔
  3. فرخ منظور

    درد ہستی ہے جب تک ہم ہیں اسی اضطراب میں - خواجہ میر درد

    واہ! کیا خوبصورت انتخاب ہے۔ بہت شکریہ حسان میاں!
  4. فرخ منظور

    درد مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بُت خانہ تھا ۔ میر درد

    پرانے دھاگے کو زندہ کرنے کا شکریہ حسان میاں! خوش رہیے! :)
  5. فرخ منظور

    سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

    یہ اسی مقام کی آج کی تصویر ہے۔
  6. فرخ منظور

    نظیر کل نظر آیا چمن میں اک عجب رشکِ چمن - نظیر اکبرآبادی

    مبتلا ایسے ہی خونخواروں کے ہوتے ہیں نظیر بے قرار و دل فگار و خستہ حال و بے وطن اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے۔ واہ! میری ہلاکت آپ کے ذمے حسان میاں۔ :)
  7. فرخ منظور

    فارسی شاعری مہی گذشت کہ چشمم مجالِ خواب ندارد ۔ خسرو (مع منظوم ترجمہ)

    مہی گذشت کہ چشمم مجالِ خواب ندارد مرا شبی است سیہ رو کہ ماہتاب ندارد گیا وہ چاند نظر کو مجالِ خواب نہیں شبِ سیہ کے مقدر میں ماہتاب نہیں نہ عقل ماند نہ دانش نہ صبر ماند نہ طاقت کسی چنین دل بیچارہء خراب ندارد رہے نہ ہوش و خرد اور نہ ہی صبر و شکیب کسی کا دل بھی یوں بیچارہ و خراب نہیں تو ای...
  8. فرخ منظور

    ذوق کسی بے کس کو اے بیداد مارا تو کیا مارا

    واہ! کیا خوب کلاسیکی انتخاب ہے۔ بہت شکریہ سید زبیر صاحب!
  9. فرخ منظور

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    شکریہ سید زبیر صاحب! خوش رہیں جناب۔ لیکن آپ اس بات سے ضرور اتفاق کریں گے کہ ابنِ انشا Lunatic تھے اسی لیے ان کی زیادہ تر شاعری میں چاند کا ذکر ملتا ہے۔ :)
  10. فرخ منظور

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    واہ! کیا زبردست تصویر شئیر کی ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  11. فرخ منظور

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے
  12. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    جی ہاں جناب۔ امیر تھے تو غریبوں کے لئے لکھ سکے۔ :)
  13. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    فیض احمد فیض کا ایک نایاب خط جب ان کی تنخواہ ایک ہزار روپیہ ماہور تھی۔
  14. فرخ منظور

    قائد اعظم کی مہاتما گاندھی، فاطمہ جناح اور ایوب خان کے ساتھ تصاویر

    قائد اعظم اور فیلڈ مارشل ایوب خان ایک پریڈ کا معائنہ کرتے ہوئے
  15. فرخ منظور

    قائد اعظم کی مہاتما گاندھی، فاطمہ جناح اور ایوب خان کے ساتھ تصاویر

    قائد اعظم اور گاندھی بحث کرتے ہوئے ۔
  16. فرخ منظور

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ مہدی حسن

    نوازش تلمیذ صاحب، دراصل اس غزل میں خاص بات یہ ہے کہ یہ سٹوڈیو ریکارڈنگ ہے ورنہ عام طور پر مہدی حسن کی آواز میں گائی ہوئی غزل ملتی ہے وہ لائیو ریکارڈنگ ہوتی ہے۔ جبکہ اس ریکارڈنگ میں خاں صاحب کی گائیکی بھی بہت اعلیٰ ہے۔
  17. فرخ منظور

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    ارے بالکل بھی نہیں برا لگا۔ ظاہر ہے یہ بات آپ نے مذاقاً ہی لکھی ہو گی۔ :)
Top