نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

فرخ منظور

لائبریرین
نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

ZulfiqarAliBhuttoandNawabAkbarBugti_zps4bbfd807.jpg
 
بگٹی صاحب بہت زبردست انسان تھے، میں نے انہیں دیکھا تو کئی بار لیکن ملاقات صرف 3 بار ہوئی۔ اور میں بہت بڑا فین اور گرویدہ ہوں ان کا۔
 

کاشفی

محفلین
آپکو مبارک ہوں ہم ابھی تک یونیفارم میں ہیں ;)
ڈر گیا ہو ہا ہا۔۔ بھائی جی۔یونیفارم میں تو سب ہی ہوتے ہیں۔۔۔:)۔۔کس یونیفارم کی بات کر رہے ہیں۔۔ ایک یونیفارم ہے خاکی ۔۔اور دوسرا یونیفارم ہے سفیدی۔۔۔خاکی جو ہے وہ خاکی ہے۔۔یعنی کہ خاکی کو بھی سفیدی پہن کر خاک میں ہی ملنا ہوتا ہے۔۔۔۔تو اس کا مطلب ہوا کہ زیادہ ڈرانے کی نہیں ہورہی ہے۔۔ورنہ تو میں ڈر جاؤں گا۔۔۔:happy:
 

کاشفی

محفلین
اس شخص کی کچھ حرکتوں کی وجہ سے تو مجھ جیسا ماڈریٹ شخص بھی موقع ملنے پر اس کو اڑانے کا تہیہ کر کے بیٹھا ہوا ہے بھلے خود کشی ہی کیوں نہ ہو وہ۔
ان کو مارنے کا خیال کرنے والا حرام کی موت تو مر سکتا ہے۔۔لیکن اپنے ارادے میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔۔۔:)۔۔
منہ سے فائر نہیں ہوتے اور نہ ہی خودکشی۔۔۔
پرویز مشرف تو وہ شخص ہے جو بولتا ہے وہ کرتا ہے۔۔۔اور اس کی نظر میں سب سے پہلے پاکستان ہے۔۔پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔
مجھ جیسےشخص (جو کہ مکمل آستین والی قمیض اور فل پینٹ پہنتا ہےشارٹ نہیں لیکن ماڈرن ہے۔۔) کو پرویز مشرف کیلئے دعائیں کرنے میں لطف آتا ہے۔۔۔ اس لیئے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پرویز مشرف جئے سدا صحت و تندرستی کے ساتھ ہنستے مسکراتے ۔۔۔اور اس کے دشمن غلط کاموں سے محفوظ رہیں۔۔ آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
ان کو مارنے کا خیال کرنے والا حرام کی موت تو مر سکتا ہے۔۔لیکن اپنے ارادے میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔۔۔ :)۔۔
منہ سے فائر نہیں ہوتے اور نہ ہی خودکشی۔۔۔
پرویز مشرف تو وہ شخص ہے جو بولتا ہے وہ کرتا ہے۔۔۔ اور اس کی نظر میں سب سے پہلے پاکستان ہے۔۔پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔
مجھ جیسےشخص (جو کہ مکمل آستین والی قمیض اور فل پینٹ پہنتا ہےشارٹ نہیں لیکن ماڈرن ہے۔۔) کو پرویز مشرف کیلئے دعائیں کرنے میں لطف آتا ہے۔۔۔ اس لیئے اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پرویز مشرف جئے سدا صحت و تندرستی کے ساتھ ہنستے مسکراتے ۔۔۔ اور اس کے دشمن غلط کاموں سے محفوظ رہیں۔۔ آمین
متفق۔ جو کچھ دل میں ہے وہی زبان پر۔ اللہ ان کی عمر دراز کریں۔ باقی سوچ اپنی اپنی :)
 
Top