بابر علی کے والد کا نام سید مراتب علی تھا۔ اسی کے نام سے ایف سی کالج کی پچھلی طرف سید مراتب علی روڈ بھی ہے۔ سید مراتب علی کی بیوی کا نام مبارک بیگم تھا۔ بھاٹی دروازے میں جو ان کا پرانا مکان تھا ان کو انہوں نے امام باڑہ مبارک بیگم کا نام دے دیا ہے اور اسے امام باڑے اور "نقش آرٹ گیلری" کے لئے...