نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    فیض احمد فیض اور راجندر سنگھ بیدی
  2. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    بائیں سے دائیں: فیض احمد فیض، کرنل مجید ملک، شعیب ہاشمی اور جمیل الحسن (شعیب ہاشمی اور سلیمہ ہاشمی کے نکاح کے موقع پر لی گئی تصویر)
  3. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    فیض صاحب، احمد فراز اور افتخار عارف
  4. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    یہ میرا اندازہ ہی ہے کہ یہ جوش صاحب ہیں۔ ہو سکتا ہے میرا اندازہ غلط ہو ۔ :)
  5. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    فیض احمد فیض، صادقین اور جوش ملیح آبادی
  6. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    مجھے اس رسم الخط کو پڑھنے میں چنداں تکلیف نہیں محسوس ہو رہی۔
  7. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    خواجہ خورشید انور اور فیض صاحب بہت گہرے دوست تھے اور ان دونوں کے انتقال میں چند دنوں کا ہی فاصلہ ہے۔ خواجہ صاحب کا 30 اکتوبر 1984 کو انتقال ہوا جبکہ فیض صاحب کا 20 نومبر 1984 کو انتقال ہوا ۔ فیض صاحب اور خواجہ خورشید انور کی ایک یادگار تصویر
  8. فرخ منظور

    فیض احمد فیض کی چند نایاب تصاویر

    اس حوالے سے فیض صاحب سے منسوب ایک واقعہ سنیے۔ جس سے آپ کو شاید اندازہ ہو سکے کہ میں دراصل کیا کہنا چاہتا ہوں۔ "فیض صاحب سے کسی نے پوچھا کہ آپ غریبوں اور مزدوروں کے لئے لکھتے ہیں لیکن آپ کی شاعری تو صرف اعلیٰ طبقے کے لوگ پڑھتے ہیں۔ تو انہوں نے جواب دیا کہ "بھئی انہیں بھی تو ایجوکیٹ کرنا ہے" :)
  9. فرخ منظور

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    آپ درست کہہ رہے ہیں۔ لیکن یہ غزل حافظ محمود شیرانی کی کتاب "پنجاب میں اردو" میں امیر خسرو کے نام سے ہی شامل ہے۔
  10. فرخ منظور

    لاہور کی باتیں

    جی آسی صاحب، فلم یکے والی کا گیت تھا جسے زبیدہ خانم نے گایا تھا۔ بھاٹی لوہاری بھئی کلّی سواری بھئی افسوس کہ یو ٹیوب نہیں چلتی ۔ بہرحال یو ٹیوب کا لنک دے رہا ہوں جو لوگ سن سکے وہ سن لیں گے۔
  11. فرخ منظور

    حالی مجھ میں وہ تابِ ضبطِ شکایت کہاں ہے اب

    حالی تم اور ملازمتِ پیرِ مے فروش وہ علمِ دیں کدھر ہے وہ تقویٰ کہاں ہے اب واہ! کیا اچھا انتخاب ہے۔ شکریہ حسان میاں!
  12. فرخ منظور

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسرو

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ایسا نہیں کوئی عجب، راکھے اسے سمجھائے کر جب آنکھ سے اوجھل بھیا، تڑپن لگا میرا جِیا حقّا الہٰی کیا کیا، آنسو چلے بھر لائے کر توں تو ہمارا یار ہے ، تجھ پر ہمارا پیار ہے تجھ دوستی بسیار ہے ، اِک شب ملو تم آئے کر جاناں طلب تیری کروں ، دیگر طلب کس کی کروں...
  13. فرخ منظور

    لاہور کی باتیں

    لاہور میں لاہوری دروازہ کوئی نہیں ہے۔ یہ لوہاری دروازہ ہے اور میں اسی دروازے کا رہائشی رہ چکا ہوں۔
  14. فرخ منظور

    لاہور کی باتیں

    لاہور کے بارہ دروازے تھے اور تیرھواں موری دروازہ ہے۔ جو اصل میں دروازہ نہیں ہے بلکہ لاہور میں داخل ہونے کے لئے چھوٹا راستہ ہوا کرتا تھا۔
  15. فرخ منظور

    لاہور کی باتیں

    اگر مرحومین سے شروع کریں گے تو لاتعداد نام سامنے آئیں گے۔ جیسے محسن وقار علی نے ایک کالم شئیر کیا ہے۔ رڈیارڈ کپلنگ کا والد لوک وڈ کپلنگ میو سکول آف آرٹ(اب نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور) کا پہلا پرنسپل تھا۔ اسی طرح لاتعداد نام ہیں۔ جو انڈین اور پاکستانی فلم انڈسٹری سے وابستہ رہے۔ اقبال سے شروع ہو...
Top