سالم بحر کے مقابل "مضاعف" بحر لکھنا بھی غلط ہے!
مضاعف کا تعلق اضافے سے ہے، عروض میں مضاعف بحریں وہ ہوتی ہیں جن میں کسی رکن کا اضافہ کر لیا گیا ہو، یا ارکان کو دوچند کر لیا گیا ہو۔
سالم بحر کے مقابل لفظ "مزاحف" بحر استعمال ہوتا ہے، یعنی وہ بحریں جن میں زحاف یا زحافات کا استعمال کیا گیا ہو ان کو...