نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    مبارک ہو خان صاحب۔ دھرنے کا اصل مقصد تو پورا ہو گیا، باقی استعفیٰ وستعفیٰ، الیکشن ولیکشنٰ کا ٹیپ تو خیر چلتا رہے گا۔:)
  2. محمد وارث

    فوج کو سوچنا ہو گا، زخم بہت گہرا ہوتا جا رہا ہے

    باقی اسلامی ممالک اور مسلمانوں کا مجھے علم نہیں لیکن اتنا علم ہے کہ ہم پاکستانی اپنی حکومت کو 20 فیصد سے کہیں زیادہ ٹیکس (ڈائریکٹ اور ان ڈائڑیکٹ ٹیکس) ادا کرتے ہیں۔
  3. محمد وارث

    ڈاکو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے چلغوزے لوٹ کر لے گئے

    "دل میں رکھنے کی شے ہے چلغوزہ اس کو ہرگز نہ یوں کھُلا رکھیے" :)
  4. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور محفل کئی دنوں سے بغیر "پی کے ٹن ٹن"۔ :)
  5. محمد وارث

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اچھی بات ہے اب سرکاری خرچے پر اگر سب کچھ مہیا ہو جائے، اگر ہو جائے۔۔۔۔۔ :)
  6. محمد وارث

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    حد ہو گئی خان صاحب، اس میں پٹھانوں کی کیا تخصیص ہے۔ میں روزانہ سیالکوٹ کینٹ میں مختلف چیک پوسٹوں پر آٹھ دس بار شناختی کارڈ چیک کرواتا ہوں اور اسی طرح ہزاروں لوگ اور بھی۔
  7. محمد وارث

    فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

    بنگال کی تقسیم کی اینٹ۔ محمد علی جناح متحدہ بنگال کی صورت میں اس کو ایک الگ ملک بنانے پر رضامند تھے۔ حسین شہید سہروردی صرف کلکتہ کو مشرقی بنگال کے ساتھ ملا کر بھی ایک علیحدہ ملک بنانے پر رضامند تھے جس پر مسلم لیگ تیار نہ تھی۔ کانگریس صرف اس صورت میں ہند کی تقسیم قبول کرنے کو تیار تھی کہ نہ صرف...
  8. محمد وارث

    فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

    یہ مسئلہ اتنا سیدھا نہیں ہے کہ سارا ملبہ یحییٰ، بھٹو اور مجیب پر ڈال دیا جائے۔ یہ اینٹ ہی ٹیڑھی رکھی گئی تھی، اس دیوار نے منہدم ہونا ہی تھا۔
  9. محمد وارث

    ملکی اداروں کی مدد کیلئے آئین کے تحت فرائض انجام دیتے رہینگے: آرمی چیف

    اس آئین کو بناتے وقت اس پر رائے لینے کے لیے ایک سوالنامہ بنا کر ملک کے طول و عرض میں پھیلا دیا گیا تھا۔ اس کا فائدہ تو خیر کیا ہوتا، کچھ "ذہین" لوگوں نے اپنے تیز و تند و تلخ جوابات اخباروں میں چھپوا دیئے، حکومت نے اس پر بھی پابندی لگا دی۔ :)
  10. محمد وارث

    فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

    1970ء کے الیکشنز شفاف تھے، درست ہے۔ لیکن یہ شفاف کیسے ہو گئے؟ اس کے پیچھے ایک لمبی کہانی ہے۔ المختصر، انٹیلی جنس کا کمال تھا۔ جنرل یحییٰ اور ملٹری جنتا کو یقین دلا دیا گیا تھا کہ نتائج منقسم ہونگے اور کسی کو اکثریت نہیں ملے گی لہذا کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ نتائج منقسم تھے، لیکن ایسے منقسم ہونگے...
  11. محمد وارث

    فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

    جی ہاں میں نے بھی یہ کتاب اور یہ واقعہ پڑھا ہے۔اس میں مولانا کوثر نیازی نے صرف اپنی "صفائی" بیان کی ہے کہ وہ اس تمام "دھاندلے" سے بے خبر تھے۔ کوثر نیازی کی اس وقت کی حیثیت سامنے رکھتے ہوئے یہ دعویٰ بعید از قیاس ہی لگتا ہے۔
  12. محمد وارث

    ملکی اداروں کی مدد کیلئے آئین کے تحت فرائض انجام دیتے رہینگے: آرمی چیف

    1962ء کا آئین "متفقہ" کیسے تھا؟ سی ایم ایل اے (جنرل ایوب) کی خواہشات کو اس وقت کے ملک کے قابل ترین وکیل (منظور قادر) نے آئین کا روپ دے دیا تھا، یعنی دو بندوں کا متفقہ دستور تھا یہ!
  13. محمد وارث

    صحتِ زبان: پیشن گوئی یا پیشین گوئی۔ ڈاکٹر رؤوف پاریکھ

    پاکستانی میڈیا کا کمال ہے یہ، ہر جگہ "پیشن گوئی، پیشن گوئی" کی رٹ لگی ہوتی ہے۔ :)
  14. محمد وارث

    فوج کے بغیر انتخابات نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ اعجاز شاہ

    اپوزیشن کا مطالبہ درست ہے کہ فوج کا الیکشن میں عمل دخل نہیں ہونا چاہیئے۔ لیکن یہ تصویر کا صرف ایک رُخ اور آدھا مسئلہ ہے۔ فوج کے عمل دخل کے بغیر صرف ایک الیکشنز ہوئے ہیں، 1977ء کے اور ساری دنیا کہتی ہے کہ وہ پاکستان کے بدترین الیکشنز تھے، جس میں جیتنے کے لیے دھاندلی نہیں کی گئی تھی بلکہ ناک...
  15. محمد وارث

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    خان صاحب نہیں سنا، اور دفتر میں سن بھی نہیں سکتا۔ خیر آپ ہی بیان کر دیں۔ :)
  16. محمد وارث

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    دیکھا تھا سید صاحب، مجھے بھی نہیں ملا۔ :)
  17. محمد وارث

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    آپ کی بات بجا ہے ظہیر صاحب، میں بھی آج تک آبشار کو مؤنث ہی سمجھتا رہا ہوں۔ علمی اردو لغت کے وارث سرہندی نے صاف لکھا ہے کہ یہ لفظ مذکر اور مؤنث دونوں طرح مستعمل ہے: اور لکھنؤ کے مولوی نور الحسن نیر، نور اللغات والے، جن کا آپ نے حوالہ دیا، انہوں نے اسے صرف مؤنث بتایا ہے اور سند میں صاحبِ...
Top