نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    شٹ اَپ ایڈیٹس !

    بالکل ٹھیک کہا :)
  2. یوسف-2

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    ایک لطیفہ یاد آگیا۔ ایک صاحب ”عیاشی“ کے لئے بزنس ٹور کے نام پر آؤٹ آف سٹی اور آؤٹ آف کنٹری جاتے رہتے۔ بیوی کو پتہ چلا تو بہت سمجھایا، لیکن وہ نہ مانے۔ ایک مرتبہ باہر گئے اور کافی دنوں تک نہ آئے تو بیوی نے کال کیا کہ اب آجاؤ۔ شوہر بولا۔ ابھی بزنس کی کچھ خریداری باقی ہے، مکمل ہوتے ہی لوٹ آؤں گا۔...
  3. یوسف-2

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    بچہ کی تو ”خیر“ ہے، جب بچی اپنے ”بوائے فرینڈ“ کے ساتھ شب گذار کے آئے گی تب پتہ چلے گا کہ ”عیاشی“ کس پرندے کا نام ہے۔ ہماری کمپنی میں ایک صاحب کینیڈا شفٹ ہوگئے بمعہ اہل و عیال۔ نماز روزے اوردین سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں تھا۔ یہاں بھی ماشاء اللہ ماہانہ آٹھ دس لاکھ کماتے تھے۔ لیکن چند ہی برسوں...
  4. یوسف-2

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    کیا اُسے ” بحرین کا راستہ“ نہیں معلوم :D
  5. یوسف-2

    کینیڈا کی طرف ہجرت

    اب تو لوگ کینیڈا چھوڑ کر واپس آرہے ہیں، اور یہ نادان وہاں جانے کی سوچ رہا ہے۔:) ہماری کمپنی سے بہت سے لوگ کینیڈا مستقلاً شفٹ ہوئے تو کئی ایک لوگ واپس بھی آگئے۔ اگر کوئی پاکستانی یا بھارتی اپنے ملک یا مڈل ایسٹ میں بیس پچیس ہزار ڈالر سالانہ کما لیتا ہے تو اسے امریکہ، کینیڈا یا یورپ وغیرہ جانے کی...
  6. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    ہا ہا ہا ہا ۔ بہت خوب اصل میں کبھی کبھی آپ بھی ”غلطی“ سے صحیح بات کر جاتے ہیں ۔ :) آخر کو آپ بھی تو ”انسان“ ہی ہیں، غلطی تو ہوہی جاتی ہے نا :D
  7. یوسف-2

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    اور ایرانیوں، ترکوں اور افغانوں کے پاس اسلام کہاں سے آیا۔ کیا اللہ تعالیٰ نے ان پر اسلام براہ راست نازل کیا :eek: یا انہوں نے بھی عربوں ہی سے اسلام سیکھا؟؟؟
  8. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    صد فیصد متفق۔ :) اسلام میں جتنے بھی مسالک و فرقے ہیں، ان میں سے بیشتر بالواسطہ یا بلا واسطہ یہی ”فریضہ“ انجام دے رہے ہیں۔:) اسی لئے تو اسلام ”فرقہ پرستی“ کا شدید مخالف ہے۔ میں اس بارے میں یہاں قرآن و حدیث کے اقتباسات پیش کرکے آپ کو ”بور“:) نہیں کروں گا کہ اسلام میں ”فرقہ بندی“ کی سختی سے مذمت...
  9. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    آپ کو شک کیوں ہے کہ انہوں نے ایسا نہیں کہا ہوگا؟ کیا وہ ایک ”سچے قادیانی“ نہیں تھے؟؟؟ (پس نوشت: آپ میرے اوپر کے جوابات بھی پڑھ لیجئے)
  10. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    بھائی میرے! آپ نے تو مسئلہ ہی حل کردیا :) ایک سادہ سی بات ہے کہ اگر مرزا غلام قادیانی من جانب اللہ نبی یا رسول تھا تو اسے ماننے والے ہی ”مسلمان“ ہوں گے اور انہی نہ ماننے والے کافریا غیر مسلم ہی ہوں گے لیکن اگر وہ نبی یا رسول نہ تھا تو اسے ماننے والے ”غیر مسلم“ اور نہ ماننے والے ”مسلم“ ہوں گے۔...
  11. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    قاعد اعظم کی وفات کے وقت امت اخبار موجود نہین تھا:D ۔ اس وقت موجود تمام اخبارات کی فائلز دیکھ لیجئے، اگر آپ کو شبہ ہے تو۔ یا کسی سینئر صحافی سے پوچھ لیں
  12. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    آپ اس وقت کی اسمبلی کی آن ریکارڈ ہسٹری ملاحظہ فرما لیں یا تب کے قومی اور انٹر نیشنل اخبارات کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں یا تب کے دس بارہ زندہ ارکان اسمبلی سے مل لیں۔ اس سے زیادہ اور کیا ”ثبوت“ ہوسکتا ہے۔
  13. یوسف-2

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    برادر من! بوسہ تو ہم سب اپنی اپنی بیویوں کو بھی دیتے ہیں، اپنے بچوں کو بھی دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ پھر تو یہ بھی بدعت، حرام یا شرک ہوا (نعوذ باللہ) ”بدعت“ کا تعلق ”دینی امور“ سے ہوتا ہے۔ ”دنیوی امور“ سے نہیں۔ اب آپ خود دیکھ لیں کہ جو لوگ ایک دوسرے کو (مرد، مرد کو، عورت، عورت کو، ازواج ایک دوسرے کو،...
  14. یوسف-2

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    بصد احترام عرض ہے کہ قرآن جس دن نازل ہوا، اسی دن اس پر اعراب ”موجود“ تھے۔ قرآن ”زبانی“ نازل ہوا تھا، تحریری نہیں۔ اور نبی کریم صلکی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے ادا ہونے والے ”زبانی قرآنی آیات“ میں بھی اعراب ”موجود“ تھے ۔ ”بغیر اعراب والے الفاظ“ کو کئی طرح سے پڑھا جاسکتا ہے۔ کیا ابتدا میں قرآنی...
  15. یوسف-2

    حجاب- مغربی ممالک کا ہدف کیوں؟؟

    سوری! غلطی ہوگئی۔ ریٹنگ بدل دی ہے
  16. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    آپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ قادیانی عقیدہ کے مطابق تمام ”غیر قادیانی“ ”کافر اور غیر مسلم“ ہیں۔ بھٹو کی اسمبلی میں یہ اعلان خود ”قادیانی خلیفہ“ نے ارکان اسمبلی کے سامنے کیا تھا۔ اوراسی اقرارکی بنیاد پر پیپلز پارٹی تک کے جملہ اراکین سمیت تمام شیعہ سنی اراکین اسمبلی نے قادیانیوں کو کافر قرار...
  17. یوسف-2

    تاسف مریم جمیلہ انتقال کرگئیں

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ اللہ مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل اور انکے درجات بلند کر یں ،آمین۔
  18. یوسف-2

    آج کا زبردست پاکستان

    یہ وہی ”بے ضرر“ لوگ ہیں جنہوں نے بھٹو دور مین ربوہ سے گزرنے والی اسٹوڈینٹ ٹرین کو روک کر طلباء پر تشدد کرتے ہوئے ان کے ناک کان کاٹ دئے تھے۔:eek: اور یہ وہی ہیں جنہوں نے اپنے لیڈر مشرف اور شوکت عزیز کی قیادت میں لال مسجد میں قرآن کی دو ہزار طالبات کو جلا کر بھسم کردیا تھا۔ ان کی ”بے ضرریت“ کی...
  19. یوسف-2

    شٹ اَپ ایڈیٹس !

    نیب حکام نے ریلوے اراضی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سعید الظفر اور میجر جنرل ریٹائرڈ حامد بٹ کو طلب کیا ۔ نیب ہیڈ کوارٹر آمد پرجاوید اشرف قاضی نے صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکارکردیا اور " شٹ اپ ایڈیٹس " کہے کر چل دئیے۔ سابق صدر پرویز مشرف...
  20. یوسف-2

    حجاب- مغربی ممالک کا ہدف کیوں؟؟

    جزاک اللہ نگار ف بہت اعلیٰ اور مدلل تحریر ہے۔ لیکن بات وہ ماننے اور نہ ماننے کی ہے۔ جو کفار ہیں، ان کی تو بات ہی الگ ہے، لیکن ہم میں سے بہت سے (نام نہاد :) ) مسلمان بھی ایسے ہیں کہ جہاں کہیں قال اللہ اور قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (قرآن و حدیث) کی بات آئی، ان کا ”موڈ آف“ ہوجاتا ہے۔ اور وہ...
Top