نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    بہت خوب بلال میاں! کیا کہنے۔ اس کم سنی میں دانائی کی اتنی ساری باتیں۔ ماشاء اللہ ۔ ویسے یہ آپ کا پہلا ہی جنم ہے نا :D ایسا لگتا ہے کہ اک عمر پہلے بھی گذار کے دوبارہ آئے ہین اس جہان میں ۔ سدا خوش رہو۔ کتابوں سے دوستی جاری رکھو اور ”دیگر دوستیوں“ میں سے کسی بہتر کو جلد از جلد عقد نکاح میں لے آؤ۔...
  2. یوسف-2

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    کوفتہ پلاؤ؟ بھئی سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے کوفتہ سے بہت کوفت ہوتی ہے۔ کل ہی بیگم نے کوفتہ آلو کا سالن بنایا تھا۔ میری عادت ہے کہ جو کھانا پسند نہ بھی ہو، اسے بھی صبر شکر کرکے کھا لیتا ہوں۔ لہٰذا آلو شوربے کے ساتھ روٹی کھائی اور بیگم کی آنکھ بچا کر ایک کوفتہ چھوٹے بیٹے کی پلیٹ میں ڈال دیا۔ اُدھر...
  3. یوسف-2

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    اوہ اچھا، تو آپ اردو ادب کے استاد ہیں۔ ماشاء اللہ چلیں بحیثیت صحافی ہی اپنی رائے دیجئے۔ ہم پھر بھی آپ کی رائے سے استفادہ ضرور کریں گے۔
  4. یوسف-2

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ماشاء اللہ بہت خوب
  5. یوسف-2

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    زبردست خلیل پا جی زبرست
  6. یوسف-2

    بہشتی دروازہ، بہشت میں داخلہ کا دروازہ؟؟؟

    بہشتی دروازہ، بہشت میں داخلہ کا دروازہ یا کروڑوں کی سالانہ آمدنی کا ٹیکس فری آسان ترین ذریعہ :)
  7. یوسف-2

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    عاطف بٹ بھائی! ہم منتظر ہیں۔ اور آپ تو غالباََ (یا یقیناََ :p ) صحافت کے اُستاد بھی ہیں، ہمیں آپ کی ”اُستادانہ رائے“ کا انتظار رہےگا ۔ :)
  8. یوسف-2

    بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید

    یادگار سے آپ کیا مطلب سمجھتے ہیں؟ ”یادگار“ تو پسندیدہ اور اچھی شئے بھی ہوسکتی ہے اور اس کے برعکس بھی :)
  9. یوسف-2

    سائیں اب اور کتنا کھپے ؟

  10. یوسف-2

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    اللہ نہ کرے بھائی ۔۔۔ شبھ شبھ بولو، جب بھی منہ کھولو :laugh:
  11. یوسف-2

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    انیس بھائی! اگر ہم ایمان کے کمزور ترین درجہ سے بھی باہر نکل جائیں تو پھر ہم مسلمان رہے کہاں ؟؟؟
  12. یوسف-2

    دھند (میرے کیمرے سے)

    بہت بہت شکریہ بھائی! اچھی ٹپس دی ہیں آپ نے۔ اللہ ہم سب کو دھند میں ڈرائیونگ کے متوقع حادثات سے محفوظ رکھے آمین
  13. یوسف-2

    حقیقت میں عاطف بٹ

    نام اور نمبر ؟؟؟ :)
  14. یوسف-2

    حقیقت میں عاطف بٹ

    یعنی یک نہ شد دو شد :eek: ناموں کی مماثلت کا مجھے بھی ”مکرر تجربہ“ ہے۔ پہلے پہل میں اپنے ”ذاتی اور پیدائشی“ نام سے اخبارات و جرائد میں لکھا کرتا تھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے ”میرے نام“ سے کوئی اور بھی لکھنے لگا۔ جب ”اُن“ کے لکھے پر مجھے داد ملنے لگی تو اس خیال سے کہ کہیں میرے لکھے پر انہیں ”بے داد“ نہ...
  15. یوسف-2

    محفل دا پِنڈ

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔ یقیناََ وہ اسٹیج اداکار کسی نہ کسی چوہدری کا ”ڈسا ہوا“ ہوتا ہوگا :)
  16. یوسف-2

    دھند (میرے کیمرے سے)

    لیکن، آخر ”دیکھا“ کیسے ؟:) بھئی، ہمارے گوٹھ میں تو اتنی دھند پڑتی ہے کہ بیس تیس گزسے آگے کچھ ”دکھائی“ ہی نہیں دیتا۔ :) دھند میں ”دیکھنے اور دریافت کرنے“ کا ”نسخہ کیمیا“ ہمیں بھی بتلادیں نا :) ہمیں تو سامنے سے فل ہیڈ لائٹس کے ساتھ آنے والی گاڑی بھی اندھیری رات میں شیر کی چمکدار آنکھیں جیسی ہی...
  17. یوسف-2

    محفل دا پِنڈ

    لوگ تو ”زیادہ سے زیادہ“ پھول کے ساتھ گملہ ہی دے (مار)تے ہیں، آپ کیا یہ سارا کچھ۔ ۔ ۔ :eek:
  18. یوسف-2

    محفل دا پِنڈ

    ”چوہدری“ کی اسی قسم کی ”عزت افزائی“ دیکھ کر ہمارے اسکول میں فزکس، کیمسٹری، میتھ، اسلامیات کے ”واحد استاد“ چوہدری تاج محمد کہا کرتے تھے کہ اب تو ہم نے خود کو ”چوہدری“ لکھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ ہم نے پو چھا: لیکن کیوں سر؟ کہنے لگے: جب سے اس شہر کراچی میں سڑکوں پر جھاڑو لگانے والوں نےایک دوسرے کو ۔۔۔...
  19. یوسف-2

    احمد فراز کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو

    مقطع میں آ پڑی ہے، سخن گسترانہ بات مقصود اس سے قطعِ محبت نہیں مجھے :) فراز کو بہت سے نقاد ”رومان پسند ٹین ایجرز“ کے پسندیدہ شاعر کی حیثیت سے جانتے اور مانتے ہیں اور انہیں ”اسی زمرہ“ کا ”بڑا شاعر“ کہتے ہیں:)
  20. یوسف-2

    احمد فراز کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو

    شکریہ بلال کہ آپ نے ہمیں فراز کے تازہ ترین خیالات سے سرفراز کیا۔ ایک ”بڑا شاعر“ سمجھ کر ان کے ”سخن گسترانہ باتوں“ پر کوئی تبصرہ نہیں کرتا، ورنہ یہاں ایک اور ”بے فضول“ نئی بحث شروع ہوجائے گی۔:)
Top