”پنڈ کا مولوی“ بن تو جاؤں لیکن پہلے روٹی شوٹی کا تو پتہ چلے کہ کس کس کے گھر سے، کیا کیا اور کتنا کتنا آئے گا :p مسیت کے چندے والے بکسے میں میرا حصہ کتنا ہوگا اور پنڈ کے چوہدری کا کتنا ؟۔۔۔یہ سب پہلے سے طے ہوجائے تو اچھا ہوتا ہے ورنہ بعد میں ۔۔۔ بہت بے آبرو ہوکر پنڈ کی مسیت سے میں نکلا ۔۔۔ جیسی...