مجھے تو دیہی زندگی کے ہر پیشہ میں ہی قدرتی کشش محسوس ہوتی ہے۔ لیکن دو عشرہ سے زائد کی دیہی زندگی گذارنے کے باوجود دیہات کی خالص آب و ہوا سے استفادہ کا موقع نہیں ملا :D اب تو پنڈ والے مجھے ”شہری“ اور شہر والے ”پینڈو“ سمجھنے لگے ہیں۔ نہ تین میں رہا نہ تیرہ میں۔۔۔ شاید محفل کے پنڈ ہی میں کوئی جگہ...